پشاور (آئی این پی)پشاور میں ایک خاتون نے اپنی ہی کمسن بیٹی کو پھانسی دیدی۔پشاور کے دانش آباد روڈ پر ماں نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ پھانسی دی جب کہ واقعہ کا مقدمہ تھانا ٹاون میں درج کرلیا گیا۔ایف آئی ار کے متن کے مطابق ملزمہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بیٹی کے چال چلن ٹھیک نہیں تھے، کئی دنوں سے پتا چلا کہ میری بیٹی کے کسی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے، میری بیٹی حاملہ ہوگئی تھی۔ایف آئی ار کے مطابق بدنامی سے بچنے کے لیے بیٹی کی رضامندی سے اسے پھانسی دی، مقتولہ کو درخت سے چارپائی کی پٹی سے پھندا لگا کر پھانسی دی۔
بریکنگ نیوز
- حکومت نے آسان ٹیکس سکیم کے ذریعے تاجروں کے مطالبے پر عمل کرکے اپنا وعدہ پورا کیا:بلال اظہر کیانی
- جنگ دوبارہ چھڑی تو اسرائیل کے خلاف کارروائی ہمارا فرض ہوگا: عباس عراقچی
- ریلوے میں گریڈ 19کے افسران کے تبادلے
- ہم اسلام آباد ضرور آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا: بیرسٹر گوہر
- پشاور، صوبائی وزیر فضل شکور اغوا نامعلوم مسلح افراد کیخلاف مقدمہ درج
- تحریک انصاف اب کوئی وجود نہیں رکھتی قیادت کو مذاکرات کاراستہ اپنانا چاہیے، محمودخان
- اسلام آباد کو سومنات بنانے کی سازش قوم مسترد کر دیگی: احسن اقبال
- چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کے دوران شہری قیمتی اشیاء سے محروم
- جماعت اسلامی پاکستان کے بانی مولانا سیّد ابو الاعلیٰ مودودی کا 47واںیوم وفات منایا گیا
- چینی وزیر خا رجہ کا صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشتگرد حملے پر اسحاق ڈار سے اظہارِ ہمدردی
- چین کا پاکستان کی انسداد دہشتگردی کوششوں کی حمایت کا اعلان
- سرکاری ملازمین کا ورک فرام ہوم،ایندھن میں کمی، حکومت کاکفایت شعاری اقدام نافذ
- تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے قبل حکومت سے مزاکرات کی کوشش کمیٹی قائم
- بلاول بھٹو کا صحافی عبداش پنہور کے انتقال پر اظہارافسوس
- غیرقانونی کال سینٹر پر کارروائی
- سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے دور
- کرکٹر محمد رضوان انکوائری میں شامل ہوں اور تعاون کریں
- چیف جسٹس عالیہ نیلم کا توہین عدالت کی درخواست پر سماعت سی پی او لاہور کی جانب سے نامکمل رپورٹ پیش کرنے پر اظہار برہمی
- جنید انوار چوہدری کا کورنگی فشریز ہاربر اتھارٹی میں 100 ایکڑ پر محیط کلچر انوسٹمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ سٹیٹ قائم کرنیکا منصوبہ پیش
- سندھ حکومت خصوصی بچوں کی تعلیم، بحالی اور بااختیاری کے انقلابی اقدامات کر رہی ہے: شرجیل انعام میمن
