Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • افغان سر زمیں پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے شہباز شریف
    • فیلڈ مارشل سے مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات
    • مکہ، جدہ اور دیگر سعودی شہروں کیلئے خطرے کا الرٹ جاری
    • چینی صدر امریکہ پہنچ گئے ٹرمپ کا تاریخی استقبال
    • بانی پی ٹی آئی سے کسی رہنما کوملاقات کی اجازت نہ مل سکی’ تمام عہدیدار داہگل ناکے سے واپس روانہ
    • دوبارہ حملے پر جنگ کا دائرہ بحرِ ہند سےآگے تک پھیل سکتا ایران
    • کے پی حکومت پولیس کو گھر کی لونڈی غلام بنانا چاہتی ہے طلال چوہدری
    • لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر
    • بات چیت کیلئے تیار ہیں بیرسٹر گر پہلے لانگ مارچ موئخر کریں رانا ثناء اللہ
    • ڈیجیٹیلائزیشن پاکستان کی پائیدار اقتصادی ترقی کا اہم ذریعہ وزیر خزانہ
    • وزیراعظم سے ملاقات میں ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ شروع ہوگا: حافظ نعیم
    • مسلم لیگ(ن)کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب
    • ریڈیو پاکستان حملہ کیس، پولیس نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نامزد کردیا
    • PTI بانی کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ و نورین کی نظربندی کیخلاف نوٹسز جاری،جواب طلب
    • مظفرآباد: نومنتخب صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر خواجہ سعید اکرم خان ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں
    • پولیس کو انکار کرنا سیکھنا ہوگا: سہیل آفریدی’ ایکٹ میں مزید ترامیم کا عندیہ
    • فیک نیوز سے نمٹنا عالمی چیلنج اے آئی پر کچھ افراد کی اجا ہ داری نہیں ہونی چاہیی اسحاق ڈار
    • جدید ترین امریکی لڑاکا طیارے کے حساس پرزے چین کے ہاتھ لگ گئے F-35
    • ملک بھر میں عدالتی ای فائلنگ کیلئے یکساں نظام متعارف کرانے پر غور
    • نیو یارک : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سمندر پاکستان کی معیشت، تجارت اور پائیدار ترقی میں بنیادی :مراد علی شاہ

    By Khabrain Newsستمبر 25, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یوم بحری جہاز رانی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سمندر پاکستان کی معیشت، تجارت اور پائیدار ترقی میں بنیادی اہمیت رکھتا ہے، سندھ کے خوبصورت ساحلی علاقے قومی شناخت اور قدرتی اثاثے ہیں جبکہ ساحلی پٹی اور سمندری وسائل ترقی اور خوشحالی کے وسیع مواقع رکھتے ہیں۔سید مراد علی شاہ نے کہا کہ عالمی یوم بحری جہاز رانی ہمیں سمندری شعبے میں عالمی معیارات پر مؤثر عملدرآمد کا پیغام دیتا ہے، اس سال کا پیغام پالیسی سے عملی اقدامات اور عملی اقدامات سے بحری شعبے میں عمدگی تک کا سفر جاری رکھنے پر زور دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ محفوظ، ماحول دوست اور مؤثر بحری نظام پاکستان کی پائیدار ترقی کیلئے ناگزیر ہے، سمندری وسائل کو جدید ٹیکنالوجی اور جدت کے ذریعے ترقی کے نئے مواقع میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ ساحلی علاقوں کے تحفظ کے ساتھ ان کی معاشی اور سیاحتی صلاحیت سے بھرپور فائدہ اٹھانا بھی ضروری ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سمندری آلودگی کا خاتمہ اور سمندری حیات کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، ساحلی اور سمندری ماحولیاتی نظام کا تحفظ آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کیلئے ضروری ہے۔ پاکستان ایک محفوظ، سرسبز اور مضبوط بحری شعبے کے فروغ کیلئے عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      فیلڈ مارشل سے مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات

      مکہ، جدہ اور دیگر سعودی شہروں کیلئے خطرے کا الرٹ جاری

      چینی صدر امریکہ پہنچ گئے ٹرمپ کا تاریخی استقبال

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.