Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گورنر سندھ سے مصر کے سفیر کی ملاقات، کراچی اورالیگزینڈریا کو سسٹر سٹیز بنانے کی مصری سفیر کی تجویز
    • روس چند مہینوں میں نیٹو پر حملہ کرسکتا ہے:ڈنمارک
    • PHA لاہور نے سب سے بڑی سرمائی پھولوں کی مہم کا آغاز کر دیا
    • سرکاری سکولوں کے سربراہان کو 31اکتوبر تک داخلوں کے اہداف مکمل کرنے کی آخری وارننگ
    • کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان
    • ایس آئی ایف سی کا ون ونڈو سہولت کاری کا نیا نظام متعارف
    • ANF کی ملک بھر میںکارروائیاں، 5 کروڑ مالیت کی منشیات برآمد
    • شہرکا امن اور شہریوں کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری، فیصل کامران
    • ویٹرنری یونیورسٹی میں فار ما سسٹ کا عا لمی دن منایا گیا
    • سرگودھا میں 4ہزار سے زائد ماحول دوست چڑیاں بازیاب
    • کسان اتحاد کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ، ملک بھر سے قافلوں کی شرکت کا اعلان
    • لیسکو ہیڈکوارٹرز سمیت تمام دفاتر اور گرڈ سٹیشنز کی سکیورٹی سخت
    • بابائے جمہوریت نواب زادہ نصر اللہ کی23ویں برسی آج منائی جائیگی
    • مکہ معاہدہ تینوں مما لک کی عسکری قیادت کا اجلاس سعدیہ کی سلامتی کیلئے تعاون پر تبادلہ خیال
    • PTIلانگ مارچ 3 اکتوبر تک ملتوی محمود اچکزئی کا ماننے سے انکار بزدل دھرنے سے بھاگ گئے عطاء تارڑ
    • بلوچستان میں بھارتی سر پرستی یافتی 33 دہشت گرد ہلاک
    • نیو یارک: وزیر اعظم شہباز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • پانی پر قبضے کی کوشش بھارت غلط فہمی میں نہ رہے وزیراعظم شہباز شریف کی جنرل اسمبلی میں بھارت کو للکار
    • مریم نواز کے کلینک آن وہل پراجیکٹ 3 کروڑ مریض مستفید
    • نیویارک: وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کے جنرل سیکر ٹری انتونیو گوتریس سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیتن یاہو کی تقریر’ پاکستان سمیت 77 ممالک کے وفود کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے واک آؤٹ

    By Khabrain Newsستمبر 26, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک( ویب ڈیسک ) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے
    خطاب کے آغاز پر درجنوں ممالک کے وفود احتجاجاً اجلاس ہال سے باہر نکل گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق نیتن یاہو کی تقریر کے دوران 77ممالک کے وفود یا تو ہال سے واک آٹ کر گئے یا پہلے ہی اجلاس میں موجود نہیں تھے، تاہم بعض ممالک کی عدم موجودگی کو احتجاجی واک آؤٹ قرار نہیں دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق واک آؤٹ میں عرب ممالک سمیت ایشیا، افریقہ، یورپ اور لاطینی امریکا کے متعدد ممالک کے نمائندے شامل تھے، ترکیہ، ایران، پاکستان، ملائیشیا، بنگلہ دیش، شام، اردن، عراق، ازبکستان اور کرغزستان سمیت کئی ممالک کے وفود نے نیتن یاہو کے خطاب کے آغاز پر ہال چھوڑ دیا۔رپورٹس کے مطابق فلسطینی مشن نے اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے نمائندوں سے نیتن یاہو کے خطاب کے آغاز پر اجتماعی طور پر ہال سے باہر نکلنے کی اپیل کی تھی۔واک آؤٹ کا یہ واقعہ غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں اور مشرق وسطی کی صورتحال پر جنرل اسمبلی میں موجود شدید سفارتی اختلافات کی عکاسی کرتا ہے۔ایرانی وفد معنی خیزانداز میں شہید لیفٹیننٹ جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر ڈیسک پر رکھ کرہال سے چلا گیا۔خطاب میں نتین یاہو نے دعوی کیا کہ وقت دور نہیں جب ایرانی عوام حکومت کا تختہ الٹ دیں گے۔
    نیتن یاہو

    Khabrain News

      Keep Reading

      گورنر سندھ سے مصر کے سفیر کی ملاقات، کراچی اورالیگزینڈریا کو سسٹر سٹیز بنانے کی مصری سفیر کی تجویز

      روس چند مہینوں میں نیٹو پر حملہ کرسکتا ہے:ڈنمارک

      PHA لاہور نے سب سے بڑی سرمائی پھولوں کی مہم کا آغاز کر دیا

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.