لاہور (این این آئی)لاہور کے 170سرکاری سکول داخلوں کے اہداف مکمل کرنے میں ناکام رہے،سکول سربراہان کو 31اکتوبر تک داخلوں کے اہداف مکمل کرنے کی آخری وارننگ جاری کر دی گئی۔داخلوں کے اہداف پورے نہ کرنے والے سکول سربراہان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔گورنمنٹ ہائی سکول کورٹ خواجہ سعید میں 277طلبہ کے داخلے کم ہیں۔گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جلو موڑ میں 217طالبات کے داخلے کم ہیں۔گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مغلپورہ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لکھو ڈیر بھی فہرست میں شامل ہیں۔گورنمنٹ کنیئرڈ گرلز ہائی سکول ایمپرس روڈ اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گلشن پارک بھی شامل ہیں۔گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گھوڑے شاہ اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گورنر ہاس بھی فہرست کا حصہ ہیں۔گورنمنٹ گرلز ہائی سکول غازی آباد اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گڑھی شاہو اور دیگر میں گورنمنٹ ہائی سکول نسبت روڈ، باٹا پور، مراکہ کوارٹر، لدھکے اوچے اور چونگ ملتان روڈ بھی شامل ہیں۔
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال، صورتحال معمول پر آگئی
- نیپال کے ہملنگ ہمال بیس کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا
- سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا
- وارث خان پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار
- چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر کا دورہ، ترقیاتی پیش رفت کا جائزہ لیاE-12
- پی ایس ڈبلیو کا لمز میں خدیجہ پروگرام کے تحت خواتین کیلئے رہنمائی سیشن
- خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح سپیکر کی اجازت لازمی
- ٹیکسلا منشیات فروشی عام ، جرائم کی شرح میں اضافہ،شہری پریشان
- جسٹس راجہ سعید اکرم 30 ستمبر کو بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر تقریب میں مہمان خصوصی شرکت کریں گے
- اسلام آبدا میں پی ٹی آئی دھرنے میں لڑنے کیلئے نوجوان بھرتی کرنے والا شخص گرفتار ، تین ساتھی فرار
- نادرا دفتر اور پاسپورٹ آفس کے باہر مبینہ ایجنٹ مافیاعوام کو لوٹنیمیں مصروف
- KPاسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ واضح سپیکر کی اجازت قرار
- ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لی
- مورگاہ پولیس کی پتنگ سپلائر کے خلاف کارروائی، پتنگ سپلائر گرفتار، 130 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 3 افراد کو حراست میں لے کر اڑھائی کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد کر لی
- ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دیکر افراتفری پھیلانے والوں کو ٹریس کر کے محض گرفتار کرنا کافی نہیں
- تھانہ پھگواڑی پولیس کی جانب سے چوری کے مقدمہ میں اہم پیش رفت
- پی ٹی آئی لانگ مارچ میں تعینا ت پولیس اہلکا ر غا زی بھروتھا نہر میں گر کر ڈو ب گیا
- شازیہ رضوان نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس، شیخوپورہ کا دورہ کیا
- گاؤں سقہ آباد میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو بچے جاں بحق
