Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فتنہ الخوارج ‘فتنہ الہندوستان سمیت ملک دشمنوں پر کڑی نظر رکھی جائے:آئی جی پنجاب
    • اسسٹنٹ کمشنر کے قتل کیس میں سزائے موت ،عمر قید پانے والا باپ بیٹا بری
    • نوکری کا جھانسہ دیکر 13سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
    • بھلر:پولیس مقابلہ’ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار’2 فرار
    • گورنر سندھ سے مصر کے سفیر کی ملاقات، کراچی اورالیگزینڈریا کو سسٹر سٹیز بنانے کی مصری سفیر کی تجویز
    • روس چند مہینوں میں نیٹو پر حملہ کرسکتا ہے:ڈنمارک
    • PHA لاہور نے سب سے بڑی سرمائی پھولوں کی مہم کا آغاز کر دیا
    • سرکاری سکولوں کے سربراہان کو 31اکتوبر تک داخلوں کے اہداف مکمل کرنے کی آخری وارننگ
    • کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان
    • ایس آئی ایف سی کا ون ونڈو سہولت کاری کا نیا نظام متعارف
    • ANF کی ملک بھر میںکارروائیاں، 5 کروڑ مالیت کی منشیات برآمد
    • شہرکا امن اور شہریوں کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری، فیصل کامران
    • ویٹرنری یونیورسٹی میں فار ما سسٹ کا عا لمی دن منایا گیا
    • سرگودھا میں 4ہزار سے زائد ماحول دوست چڑیاں بازیاب
    • کسان اتحاد کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ، ملک بھر سے قافلوں کی شرکت کا اعلان
    • لیسکو ہیڈکوارٹرز سمیت تمام دفاتر اور گرڈ سٹیشنز کی سکیورٹی سخت
    • بابائے جمہوریت نواب زادہ نصر اللہ کی23ویں برسی آج منائی جائیگی
    • مکہ معاہدہ تینوں مما لک کی عسکری قیادت کا اجلاس سعدیہ کی سلامتی کیلئے تعاون پر تبادلہ خیال
    • PTIلانگ مارچ 3 اکتوبر تک ملتوی محمود اچکزئی کا ماننے سے انکار بزدل دھرنے سے بھاگ گئے عطاء تارڑ
    • بلوچستان میں بھارتی سر پرستی یافتی 33 دہشت گرد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    موسمیاتی اہداف کے ثمرات عوام تک لازمی پہنچنے چاہیئں وزیر خزانہ

    By Khabrain Newsستمبر 26, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک (نیوز ایجنسیاں)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب  کا کہنا ہے کہ موسمیاتی اہداف کے ثمرات عوام اور مقامی کمیونٹیز تک پہنچنے چاہیے۔ موسمیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے مضبوط پالیسی ضروری ہے۔نیویارک میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس سے خطاب میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ موسمیاتی منصوبوں کیلئے مالی وسائل تک رسائی بھی ضروری ہے، موسمیاتی اہداف کے ثمرات عوام اور مقامی کمیونٹیز تک پہنچنے چاہیے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ موسمیاتی منصوبوں کیلئے مالی وسائل تک رسائی بھی ضروری ہے، ملکی سطح پر منصوبوں کو عملی شکل دینے کی صلاحیت بڑھانا ہوگی، اقدام کو صرف بات چیت تک محدود نہیں رہنا چاہیے، عملی اقدامات پر اتفاق رائے پیدا کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ موسمیاتی منصوبوں کیلئے ملکی اور عالمی وسائل متحرک کر رہے ہیں، بین الاقوامی مالیاتی اداروں،موسمیاتی فنڈز سے وسائل حاصل کرنیکی کوششیں جاری ہیں، اداروں کے درمیان رابطے کا فقدان موسمیاتی منصوبوں میں رکاوٹ ہے، سرمایہ کاری کے قابل منصوبوں کی کمی بھی بڑی رکاوٹ ہے، 2022 کے سیلاب کے بعد بعض عالمی مالی وسائل منصوبوں کی کمی کے باعث استعمال نہ ہو سکے۔
    وزیر خزانہ

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      فتنہ الخوارج ‘فتنہ الہندوستان سمیت ملک دشمنوں پر کڑی نظر رکھی جائے:آئی جی پنجاب

      اسسٹنٹ کمشنر کے قتل کیس میں سزائے موت ،عمر قید پانے والا باپ بیٹا بری

      نوکری کا جھانسہ دیکر 13سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.