لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ایک اور خط لکھ کر انہیں مذاکرات کی دعوت دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے خط میں مذاکرات کی دعوت دی گئی، وزیراعظم کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کو ملاقات اور الیکشن کمیشن تعیناتیوں سے متعلق خط لکھا گیا۔اپوزیشن ترجمان اخوانزادہ حسین یوسفزئی نے خط موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔اخونزادہ حسین یوسفزئی نے کہا کہ حکومت ماضی کی ملاقاتوں کی کمٹمنٹ سے پیچھے ہٹتی نظر آرہی ہے، خط موصول ہوا ہے، رانا ثنا اللہ اور دیگر سے توقع رکھتے ہیں اپنی زبان پر قائم رہیں گے۔
خط
بریکنگ نیوز
- فتنہ الخوارج ‘فتنہ الہندوستان سمیت ملک دشمنوں پر کڑی نظر رکھی جائے:آئی جی پنجاب
- اسسٹنٹ کمشنر کے قتل کیس میں سزائے موت ،عمر قید پانے والا باپ بیٹا بری
- نوکری کا جھانسہ دیکر 13سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
- بھلر:پولیس مقابلہ’ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار’2 فرار
- گورنر سندھ سے مصر کے سفیر کی ملاقات، کراچی اورالیگزینڈریا کو سسٹر سٹیز بنانے کی مصری سفیر کی تجویز
- روس چند مہینوں میں نیٹو پر حملہ کرسکتا ہے:ڈنمارک
- PHA لاہور نے سب سے بڑی سرمائی پھولوں کی مہم کا آغاز کر دیا
- سرکاری سکولوں کے سربراہان کو 31اکتوبر تک داخلوں کے اہداف مکمل کرنے کی آخری وارننگ
- کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان
- ایس آئی ایف سی کا ون ونڈو سہولت کاری کا نیا نظام متعارف
- ANF کی ملک بھر میںکارروائیاں، 5 کروڑ مالیت کی منشیات برآمد
- شہرکا امن اور شہریوں کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری، فیصل کامران
- ویٹرنری یونیورسٹی میں فار ما سسٹ کا عا لمی دن منایا گیا
- سرگودھا میں 4ہزار سے زائد ماحول دوست چڑیاں بازیاب
- کسان اتحاد کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ، ملک بھر سے قافلوں کی شرکت کا اعلان
- لیسکو ہیڈکوارٹرز سمیت تمام دفاتر اور گرڈ سٹیشنز کی سکیورٹی سخت
- بابائے جمہوریت نواب زادہ نصر اللہ کی23ویں برسی آج منائی جائیگی
- مکہ معاہدہ تینوں مما لک کی عسکری قیادت کا اجلاس سعدیہ کی سلامتی کیلئے تعاون پر تبادلہ خیال
- PTIلانگ مارچ 3 اکتوبر تک ملتوی محمود اچکزئی کا ماننے سے انکار بزدل دھرنے سے بھاگ گئے عطاء تارڑ
- بلوچستان میں بھارتی سر پرستی یافتی 33 دہشت گرد ہلاک
