مسقط (این این آئی) عمان کے وزیرِ خارجہ بدر البوسعیدی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں۔ اقوام متحدہ کی جنرل
اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فریقین کو اختلافات بات چیت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں۔ بدر البوسعیدی کا کہنا تھا کہ فریقین کو سیاسی حل اور پائیدار معاہدوں تک پہنچنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عمان مشرق وسطی تنازع میں ثالثی کی کوششیں جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔ عمانی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی سکیورٹی برقرار رکھنے کی کوششوں کے لیے پرعزم ہیں۔
بریکنگ نیوز
- بیجوں پر تحقیق ،نئی اقسام متعارف کرانے پر خصوصی توجہ مرکوز ہے: پی ایس سی
- کاروباری ماحول اور سرمایہ کاری کے فروغکیلئے اصلاحات جاری
- پی ٹی آئی لانگ مارچ، راولپنڈی میں واٹر ٹینکر سروس متاثر
- امریکا ایران مذاکرات میں تعطل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
- پاکستان میں 8برسوں کے دوران زیر زمین پانی میں 5.66فیصد کمی ریکارڈ
- سربراہ جوائنٹ فورسز اور رکن قیادت کونسل کا یمنی فوج کی تیاریوں مضبوط بنانے پر گفتگو
- ٹرمپ کا جاپانی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ’اقتصادی و سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال ، قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- سی سی ڈی کے زیر حراست ملزم پولیس مقابلہ میں ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- آبنائے ہرمز میں ایرانی میزائل حملہ 8 امریکی میرینز زخمی
- غزہ جنگ کے خلاف احتجاج، آئرلینڈ کے پبز نے اسرائیل کا میچ دکھانے سے انکار کردیا
- چوری ڈکیتی کی وارداتیں شہری لاکھوں روپے کی نقدی و دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
- بیجوں پر تحقیق ،نئی اقسام متعارف کرانے پر خصوصی توجہ مرکوز ہے: پی ایس سی
- کاروباری ماحول اور سرمایہ کاری کے فروغکیلئے اصلاحات جاری
- غزہ پر اسرائیلی حملے جاری 7فلسطینی شہید 38زخمی
- بل گیٹس کا AI کے خطرات سے خبردار ’’ایک ارب اموات کا سبب بن سکتی ہے‘‘
- پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کے متعدد نئے فیچرز متعارف
- علامہ محمد اقبال کے صاحبزادے جاوید اقبال کی برسی 3اکتوبر کو منائی جائیگی
- سیاحت معاشی ترقی اور ثقافتی ہم آہنگی کا موثر ذریعہ ہے: گورنر سندھ
- وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں: سپیکر کے پی اسمبلی
- پی ٹی آئی لانگ مارچ، راولپنڈی میں واٹر ٹینکر سروس متاثر
