اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان، ترکیہ اور سعود عرب نے حرمین شریفین کے دفاع کیلئے باضابطہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کرکے اہم پیش رفت کی ہے۔
حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ معرکہ حق کی کامیابی سے بھی بڑا سنگِ میل قرار دیا گیا ہے، مسلمانوں کی مذہبی اور جذباتی عقیدت کے باعث حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے مقدس ترین فریضہ ہے۔مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی اہم سفارتی اور دفاعی کوششوں کے مرہونِ منت قرار دیا گیا ہے۔پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا اسٹریٹجک معاہدہ جدید جنگی جہتوں، بشمول ڈرونز ٹیکنالوجی، انفارمیشن وارفیئر اور نون کانٹیکٹ وارفیئر میں ترویج کا عندیہ بنے گا۔جنوبی و وسطی ایشیا میں ٹی ٹی اے اور فتنہ الخوارج جبکہ مغربی خطے میں حوثی پراکسیز سکیورٹی خطرات کا باعث ہیں، افغان طالبان کی طرز پر حوثی دہشتگرد گروہوں سے منسوب سوشل میڈیا نیٹ ورکس بھی منظم پروپیگنڈا میں سرگرم ہیں۔پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کا واضح اعلان کرچکی ہے۔پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن و استحکام کے فروغ اور مشترکہ دفاعی تعاون کے عزم کا مظہر ہے۔
بریکنگ نیوز
- کراچی:50سے زائد لڑکیوں کے موبائل فون چوری کیس میں مرکزی ملزم کے دو سگے بھائی گرفتار
- نیشنل سیونگز کے 111مراکز بند یا ضم کرنے کی تیاری شروع
- اے این ایف کارروائیاں’بلوچستان سے 3825 کلو گرام منشیات برآمد
- گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1456ٹریفک حادثات 725افراد زخمی
- میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات آج سے شروع
- آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ:2027 ء ٹکٹوں کی درخواستیں 10 لاکھ سے تجاوز کر گئیں
- پاکستان کیلئے ایس سی او کی صدارت، ویژن کو عمل میں بدلنے کا اہم موقع : سردار مسعودخان
- پنجاب بھر کے ٹریفک وارڈنز کو ترقی دینے کا فیصلہ
- ملکی تاریخ میں پہلی بار جیلوں میں قید خواتین کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ
- بلوچستان اسمبلی نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر ترمیمی مسودہ قانون منظور کرلیا
- مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال؛ شامی صدر اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
- 9 مئی کیسز’ علیمہ خانم،عظمیٰ خانم اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع
- مقبوضہ مغربی کنار ے میں برزیت یونیورسٹی میں اسرائیلی فوج کا دھاوا، فلسطینی طلبہ کی یادگار مسمار
- قتل کیس میں صلح سے پہلے ورثا کا تعین ضروری ہے، لاہور ہائیکورٹ کا حکم
- DIG آپریشنز فیصل کامران کا روزانہ کھلی کچہری کا سلسلہ جاری
- پنجاب پبلک سروس کمیشن کا 2 اسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان
- سائنسدانوں کا کارنامہ، مرتے ستارے کی راکھ سے بنا سیارہ دریافت
- ترک کارگو بحری جہاز پر روسی ڈرون حملہ ، دو افرا د ہلاک، بھارتی شہری سمیت متعدد ارکان زخمی
- امریکی حکام کو جعلی ڈاک ٹکٹ فروخت کرنیوالے ملزم فہیم اکرم کی تلاش، گرفتاری میں مدد دینے پر ایک لاکھ ڈالر کا انعام
- کوئٹہ: قائم مقام چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
