Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔
    • یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مستقل نہیں رہے گی: بلاول بھٹو
    • چکی محلہ ٹیکسلا ،نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
    • چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر سید مرتضی حسن اندرابی ،پی اے آر سی کے بانی چیئرمین ڈاکٹر میاں امیر محمد ،ہلال امتیاز کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں ۔
    • راولپنڈی،5 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری
    • پی اے آر سی کیجانب سے بانی چیئرمین کے اعزاز میں تعزیتی اجلاس
    • حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہل خانہکا تشکیل کردہ کمیٹی پر اعتماد کا اظہار
    • جنڈ اٹک پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار
    • تحصیل میں محکمہ مال کے انتظامی ڈھانچے اور پٹواریوں کی دستیابی بارے سوالات
    • بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے نئی منظوری درکار نہیں، نجکاری ڈویژن نے سینیٹ کمیٹی میں جواب جمع کرادیا
    • امریکی کسان کا 3 ہزار 156 پانڈ وزنی پمپکن اگانے کا عالمی ریکارڈ بننے کا امکان
    • انڈونیشین پائلٹ کی شہریت کے باعث اسرائیل نے ایتھوپین ائیرلائنزکے طیارے کو واپس بھیج دیا
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • دنیا سے جوڑیں احسن اقبال نے 100 ارب ڈالر برآمدات کا عملی راستہ پیش کر دیا
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن کے طور پر نافذ کی: اعظم ندیر تارڑ
    • اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے، انتھروپک کی وارننگ
    • وارث خان پولیس کی کارروائی،قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
    • پنشن اور مراعات نہ دینے کیخلاف سابق جج جسٹس (ر) ظفر اقبال چوہدری کی درخواست خارج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی اے آر سی کیجانب سے بانی چیئرمین کے اعزاز میں تعزیتی اجلاس

    By Khabrain Newsاکتوبر 15, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی ) پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC) نے ادارے کے بانی چیئرمین اور ممتاز سائنسدان ڈاکٹر امیر محمد (ہلال امتیاز) کی زندگی اور ملک کے لیے خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے قومی زرعی تحقیقاتی مرکز (NARC) اسلام آباد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا۔ زرعی تحقیق اور قومی ترقی کے لیے ان کی
    شاندار خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، این اے آرسی کے کراپ سائنسز انسٹی ٹیوٹ کا نام تبدیل کر کے ڈاکٹر امیر محمد انسٹی ٹیوٹ آف کراپ سائنسز کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر سید مرتضی حسن اندرابی نے ڈاکٹر امیر محمد کی دور اندیش قیادت اور پاکستان کے زرعی تحقیقی نظام کو مضبوط بنانے میں نمایاں کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب سے خطاب کرت ہوئے چئیرمین پی اے آرسی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر امیر محمد کے وژن اور قیادت نے ملک کی اعلی زرعی تحقیقی تنظیم کے طور پر پی اے آرسی کی بنیاد رکھی اور ایسے ادارے بنانے میں مدد کی جو سائنسی اور قومی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ان کے اعزاز میں کراپ سائنسز انسٹی ٹیوٹ کا نام تبدیل کرنا ان کی اس لازوال میراث کا اعتراف ہے، جو سائنسدانوں اور محققین کی آنے والی نسلوں کی رہنمائی کرتا رہے گا۔ ڈاکٹر امیر محمد نے نیوکلیئر انسٹی ٹیوٹ فار ایگریکلچر اینڈ بائیولوجی (NIAB) فیصل آباد کے بانی ڈائریکٹر، یونیورسٹی آف ایگریکلچر، فیصل آباد کے وائس چانسلر، اور نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز (FAST) کے بانی ریکٹر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ 1978 سے 1990 تک چیئرمین پی اے آرسی کی حیثیت سے انہوں نے ایک مربوط قومی زرعی تحقیقی نظام کی بنیاد رکھی۔ تعزیتی ریفرنس میں ڈاکٹر امیر محمد کی بیٹیوں اور اہل خانہ، پی اے آرسی کے حاضر سروس و ریٹائرڈ ملازمین اور دیگر تحقیقی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ مقررین نے ان کی نمایاں سائنسی کامیابیوں، دور اندیش قیادت اور پاکستان کے تحقیقی اور اعلی تعلیم کے شعبوں میں دیرپا تعاون پر روشنی ڈالی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف

      خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مستقل نہیں رہے گی: بلاول بھٹو

      چکی محلہ ٹیکسلا ،نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.