Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آئینی عدالت’سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست غیر مؤثر قرار
    • تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ایمرجنسی گورنر راج چیلنج کرنیکا اعلان
    • بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکائونٹ سے اظہار لاتعلقی
    • اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے گفتگو کررہے ہیں۔
    • ہرانے کی کوشش کی گئی آراو نے نتائج بدلنے سے انکار کر دیا محموداچکزئی کا جواب
    • پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کے پی میں ایمرجنسی کی تحریک منظور حق میں 214 مخالفت میں 56 ووٹ پڑے
    • بصارت سے محروم افراد سمیت تمام خصوصی افراد کیلئے مساوی مواقع:صدر’ وزیراعظم
    • اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
    • جسٹس منیب اختر نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان حلف اٹھا لیا
    • غزہ میں کھلی نسل کشی ہو رہی ہے:نوبل انعام یافتہ نوی پلے
    • فرانس اب یوکرین کی مالی معاونت نہیں کر سکتا:میرین لی پین
    • دیہی خواتین پنجاب کی ترقی خوشحالی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں مریم نواز
    • پٹرول3.63 روپے سستا ڈیزل 30 پیسے مہنگا
    • قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول بھٹو ‘ علامہ راجہ ناصر اور ایمل ولی مصافحہ کررہے ہیں۔
    • پٹرولیم مصنوعات کا چارٹ
    • پائیدار امن و استحکام کیلئے لیبیا کی قیادت میں سیاسی عمل واحد راستہ پاکستان
    • وزارت صحت نے جعلی ادویات کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے:مصطفی کمال
    • یوکرین اور سٹار لنک پر پابندیاں امریکی حکومت لگاتی ہے:ایلون مسک
    • خانہ کعبہ پر باران رحمت’بارش میں عبادت’طواف کے روح پرور مناظر
    • طے شدہ اقتصادی اہداف کے حصول کیلئے کوشش جاری رکھیں گئی وزیر خزانہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بلاول سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات

    By Khabrain Newsاکتوبر 16, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے
    گورنر فیصل کریم کنڈی کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں ہونے والے اسکول سانحے سے متعلق بریفنگ دی۔گورنر نے بتایا کہ پشاور میں ہونے والے المناک حادثے میں 33 طلباء اور دو اساتذہ جاں بحق ہوئے۔سکول کے مالک کو ابتدائی تفتیش کے لئے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ میں نے ایک انکوائری کمیٹی بنادی ہے جو مجھے کل صبح حادثے کی وجوہات اور ذمہ داران کا تعین کرکے رپورٹ دے گی۔ اس سانحے کے متاثرہ لواحقین کو فی خاندان دس لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو تین لاکھ روپے امداد کا بھی اعلان کیا ہے۔ میں نے جائے حادثہ کا دورہ کیا اور جاں بحق ہونے والے طلباء اور اساتذہ کی نماز جنازہ کے بعد سوگوار خاندانوں سے تعزیت بھی کی۔ اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک افسوس ناک سانحہ ہے، ایسے اقدامات کئے جائیں کہ ایسے المناک واقعات دوبارہ رونما نہ ہوں۔ اس کے علاوہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے میں دہشت گردی کے خاتمے سے متعلق اقدامات پر بھی بریفنگ دی کہ دہشت گردی کے خلاف صف اول میں لڑنے والے پولیس اہلکاروں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں نہ صرف پولیس اہل کاروں کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا ہے بلکہ پولیس شہدا کے ورثاء میں پلاٹ بھی تقسیم کیے گئے ہیں۔ دوران ڈیوٹی زخمی ہونے والے پولیس اہل کاروں کی امداد ایک لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ روپے کردی گئی ہے۔اگر دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے کوئی پولیس اہل کار خدانخواستہ مستقل معذوری کا شکار ہوجائے تو اس کی امداد پانچ لاکھ سے بڑھا کر 50 لاکھ روپے کردی گئی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے والے فرنٹ لائن کے جانباز پولیس سپاہیوں کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات قابل ستائش ہیں۔ خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کا قیام صوبے کی خوش حالی اور ترقی کے لئے بہت ضروری ہے۔
    ملاقاتباقی صفحہ 4بقیہ نمبر

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      آئینی عدالت’سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست غیر مؤثر قرار

      تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ایمرجنسی گورنر راج چیلنج کرنیکا اعلان

      بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکائونٹ سے اظہار لاتعلقی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.