مکہ مکرمہ(این این آئی) مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش کے دوران ایمان افروز مناظر نے دلوں کو چھو لیا خانہ کعبہ کے گرد بارش کی بوندوں میں بھیگتے عمرہ زائرین طوافِ کعبہ میں مصروف رہے اور عبادت کا سلسلہ جاری رکھا۔بارش کے دوران مسجد الحرام میں روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے، جہاں زائرین نے بارانِ رحمت کے درمیان طوافِ کعبہ جاری رکھا۔بارش سے مسجد الحرام اور گردونواح کا موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ مکہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کے مناظر بھی دیکھے گئے۔بارش کی بوندوں میں خانہ کعبہ کا طواف کرتے زائرین کے مناظر نے حرم شریف کی روحانی فضا کو مزید دلکش بنا دیا۔قدرت کے اس حسین منظر میں عبادت، عقیدت اور روحانیت کا امتزاج دیکھنے کو ملا۔
بریکنگ نیوز
- آئینی عدالت’سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست غیر مؤثر قرار
- تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ایمرجنسی گورنر راج چیلنج کرنیکا اعلان
- بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکائونٹ سے اظہار لاتعلقی
- اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے گفتگو کررہے ہیں۔
- ہرانے کی کوشش کی گئی آراو نے نتائج بدلنے سے انکار کر دیا محموداچکزئی کا جواب
- پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کے پی میں ایمرجنسی کی تحریک منظور حق میں 214 مخالفت میں 56 ووٹ پڑے
- بصارت سے محروم افراد سمیت تمام خصوصی افراد کیلئے مساوی مواقع:صدر’ وزیراعظم
- اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
- جسٹس منیب اختر نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان حلف اٹھا لیا
- غزہ میں کھلی نسل کشی ہو رہی ہے:نوبل انعام یافتہ نوی پلے
- فرانس اب یوکرین کی مالی معاونت نہیں کر سکتا:میرین لی پین
- دیہی خواتین پنجاب کی ترقی خوشحالی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں مریم نواز
- پٹرول3.63 روپے سستا ڈیزل 30 پیسے مہنگا
- قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول بھٹو ‘ علامہ راجہ ناصر اور ایمل ولی مصافحہ کررہے ہیں۔
- پٹرولیم مصنوعات کا چارٹ
- پائیدار امن و استحکام کیلئے لیبیا کی قیادت میں سیاسی عمل واحد راستہ پاکستان
- وزارت صحت نے جعلی ادویات کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے:مصطفی کمال
- یوکرین اور سٹار لنک پر پابندیاں امریکی حکومت لگاتی ہے:ایلون مسک
- خانہ کعبہ پر باران رحمت’بارش میں عبادت’طواف کے روح پرور مناظر
- طے شدہ اقتصادی اہداف کے حصول کیلئے کوشش جاری رکھیں گئی وزیر خزانہ
