اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے تحریک انصاف کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں تحریک طالبان پاکستان کے لوگوں کو واپس لایا گیا، آج ہمیں اپنی سرزمین واپس چاہیے اور ریاست کا تحفظ کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔شیری رحمان نے کہا کہ تحریک انصاف کو سوچنا چاہیے کہ معاہدے کے بغیر مذاکرات سے نکل کر وہ کس بند گلی میں جا پہنچی ہے۔ ان کے مطابق اگر معاہدے پر دستخط ہو جاتے تو حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تمام قانونی حقوق اور سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے تعاون کرتی۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ جب اپوزیشن کے مطالبات پر پیش رفت ہو رہی تھی تو پھر مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کے بجائے انہیں ادھورا کیوں چھوڑ دیا گیا۔
شیری رحمن
بریکنگ نیوز
- آئینی عدالت’سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست غیر مؤثر قرار
- تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ایمرجنسی گورنر راج چیلنج کرنیکا اعلان
- بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکائونٹ سے اظہار لاتعلقی
- اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے گفتگو کررہے ہیں۔
- ہرانے کی کوشش کی گئی آراو نے نتائج بدلنے سے انکار کر دیا محموداچکزئی کا جواب
- پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کے پی میں ایمرجنسی کی تحریک منظور حق میں 214 مخالفت میں 56 ووٹ پڑے
- بصارت سے محروم افراد سمیت تمام خصوصی افراد کیلئے مساوی مواقع:صدر’ وزیراعظم
- اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
- جسٹس منیب اختر نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان حلف اٹھا لیا
- غزہ میں کھلی نسل کشی ہو رہی ہے:نوبل انعام یافتہ نوی پلے
- فرانس اب یوکرین کی مالی معاونت نہیں کر سکتا:میرین لی پین
- دیہی خواتین پنجاب کی ترقی خوشحالی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں مریم نواز
- پٹرول3.63 روپے سستا ڈیزل 30 پیسے مہنگا
- قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول بھٹو ‘ علامہ راجہ ناصر اور ایمل ولی مصافحہ کررہے ہیں۔
- پٹرولیم مصنوعات کا چارٹ
- پائیدار امن و استحکام کیلئے لیبیا کی قیادت میں سیاسی عمل واحد راستہ پاکستان
- وزارت صحت نے جعلی ادویات کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے:مصطفی کمال
- یوکرین اور سٹار لنک پر پابندیاں امریکی حکومت لگاتی ہے:ایلون مسک
- خانہ کعبہ پر باران رحمت’بارش میں عبادت’طواف کے روح پرور مناظر
- طے شدہ اقتصادی اہداف کے حصول کیلئے کوشش جاری رکھیں گئی وزیر خزانہ
