کراچی (این این آئی)پاکستان میں سائبر جرائم سے متعلق شکایات میں ایک سال کے دوران 43 ہزار
714 کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو 2026ء میں اب تک ایک لاکھ 48 ہزار 204 شکایات موصول ہوچکی ہیں، جبکہ گزشتہ سال یہ تعداد ایک لاکھ 4 ہزار 490 تھی۔دستاویز کے مطابق مالی فراڈ، بلیک میلنگ اور ہراسانی سے متعلق شکایات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ مالی فراڈ کی شکایات گزشتہ سال 49 ہزار 982 تھیں، جو بڑھ کر 71 ہزار 51 ہوگئیں۔ بلیک میلنگ، ہراسانی اور ہتکِ عزت سے متعلق 50 ہزار 782 شکایات موصول ہوئیں۔شناخت کی نقالی کے واقعات میں بھی دو گنا سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- وزارتِ قومی ورثہ کی 53 گاڑیوں پر 3 سال میں 7 کروڑ 24 لاکھ روپے خرچ
- سانحہ کارساز جمہوریت ‘ عوامی جدوجہد کی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب : شازیہ مری
- اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف دانش سکول کے طالب علموں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- 25 نومبر کو پاکستان کا پہلا خلا باز خلائی مشن پر روانہ ہوگا:احسن اقبال
- چترال:کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمیر احمد بخاری پٹی کے مقام پر سسپنشن پل کا جائزہ لے رہے ہیں۔
- نادرا:جدیدموبائل رجسٹریشن نظام متعارف، خدمات گھر تک پہنچانے کا فیصلہ
- وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، ہائوسنگ فنانس کیلئے جائیداد کاغذات کی تعداد 5کردی گئی
- راولپنڈی:تماشائی سہ فریقی ون ڈے سیریز کا پاک سری لنکا میچ دیکھ رہے ہیں۔
- ملک سیاسی ، معاشی اور اخلاقی لحاظ سے دیوالیہ ہوچکا ہے ‘جے یو آئی
- ویلنشیاٹائون میں شہدائے کارساز کی یاد میں تقریب کا انعقاد
- سہ فریقی ونڈے سیریز پہلے میچ میں پاکستان کی 37 رنز سے جیت
- 4 سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونیوالی پلوشہ شہزادی نے محنت ‘عزم سے ہائیکورٹ کی وکیل بننے کا اعزاز حاصل کر لیا
- اوگرا کی این او سی شرط پر پٹرولیم ڈیلرز کے تحفظات، نظرثانی کا مطالبہ
- سانحہ پشاور کے بعد سکولوں کے معائنے کا عمل شروع کئی عمارتیں خستہ حال قرار
- موناکو رہائش کیلئے دنیا کا بہترین ملک قرار
- سابق وزیراعظم خواجہ ناظم الدین کی 62ویں برسی22اکتوبر کو منائی جائیگی
- فاروق ستار کا سوامی نارائن اور نارائن پورہ مندروں کا دورہ، ہندو برادری کو مبارکباد
- ویلنشیا ٹائون میں شہدائے سانحہ کار ساز کی تقریب میں چودھری اسلم گل،نوید چودھری،عثمان ملک،اشرف خان،آصف ناگرہ،چودھری ریاض،عمر شریف بخاری اور دیگر شمعیں روشن کر کے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
- ایم کیو ایم انٹرا پارٹی انتخابات کرانے میں ناکام’ الیکشن کمیشن کی ڈیڈ لائن ختم
- مودی دور میں منی پور بدستور بدامنی کا شکار، امن و امان تاحال خراب
