اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کے سابق وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین کی 62 ویں برسی 22اکتوبر کو منائی
جائے گی اس سلسلے میں مسلم لیگ سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ خواجہ ناظم الدین پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل اور قائد ملت لیاقت علی خان کے بعد دوسرے وزیر اعظم تھے۔

