Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حوثیوں کے حملے کے بعد یمنی فورسزکے تربیتی کیمپ سے دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں۔
    • امریکہ کا ایرانی بحری اڈے پر حملہ 2 اہلکار زخمی روسی وزیر خارجہ تہران فرانسیسی صدر یو اے ای پہنچ گئی
    • جبری مشقت سے انکار ٹھیکیدار نے یتیم لڑکے کو گاڑی تلے کچل کر مار ڈالا ملزم گرفتار
    • حرمین شریف کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ترجمان پاک فوج
    • شہباز شریف کا ایف بی آر میں اصلاحات تیز بد عنوانوں کیخلاف کاروائی کا حکم
    • پنجاب کی ترقی کا نیا روڈ میپ پیوٹ کابینہ میں پیش مریم نواز کا ہسپتالوں میں طبی الات فعال کرنے کیلئے واجبات ادائیگی کا حکم
    • ملتان :یتیم لڑکا بھاگتے ہوئے ، تعاقب کرتی گاڑی ، موت کا ذمہ دار ٹھیکیدار توقیر نذیر ، آخر میں بچے کی ڈیڈ باڈی ، پائوں میں سوفٹی چپل سے غربت نمایاں ہے
    • پاکستان اور لتھوانیا کا سیاسی مشاورت کے آٹھویں دور کا ورچوئل کا انعقاد، تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • اسحاق ڈار کی تاجک وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف لائیو سٹاک کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • دوشبنے:نائب وزیراعظم اسحاق ڈارتاجکستان کے وزیراعظم کوہیر رسول زادہ سے سے مصافحہ کررہے ہیں۔
    • سینیٹ میں ارکان سینیٹ کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور
    • پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں ہمارے فوجی بڑی دلیری کیساتھ لڑہے ہیں نواز شریف
    • فرانس میں پرتشدد مظاہروں کے بعد جزوی کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
    • سرکاری حج سکیم،واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کیلئے آج آخری دن
    • عدالتی سمجھوتہ کی درخواست مسترد نائن الیون حملے پر شیخ خالد محمد کو سزائے موت سنائے جانے کا امکان
    • پاک فوج کا فلاحی اقدام، وادی لیپہ میں عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی
    • سہیل آفریدی زندہ بھی ہیں یا نہیں اچکزئی نے معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا
    • لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف صوبائی کابینہ کے 37 ویں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
    • پٹرول 5.16 روپے ڈیزل 7.69روپے فی لیٹر سستا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وسیم اکرم کا بڑی عمر شیزا لانے کم عمر افراد کو اہم مشورہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 20, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (خبریںڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف فاسٹ بولر وسیم اکرم نے 50 سال سے زائد عمر کے افراد کو مشورہ دیا ہے کہ موبائل فون کے استعمال میں  تھوڑی کمی لائیں، تاکہ اپنے پیاروں کے ساتھ معیاری وقت گزارنے اور صحت مند طرزِ زندگی اپنانے پر توجہ دے سکیں سابق کرکٹر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں اپنی عمر کے افراد کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔اس پیغام میں انہوں نے موبائل فون، واٹس ایپ اور سوشل میڈیا کے ذمے دارانہ استعمال کے حوالے سے اپنی جانب سے مرتب کردہ چند رہنما اصول بیان کیے ہیں۔وسیم اکرم نے 50 برس سے زائد عمر کے افراد کو مخاطب کرتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ آپ لوگ روزانہ دوسروں کو بلاوجہ مختلف پیغامات اور مواد بھیجنے سے گریز کریں، کیونکہ اس سے دوسروں کو کوفت ہو سکتی ہے، ان کے فون کی اسٹوریج بھر سکتی ہے اور انہیں غیر ضروری پیغامات دیکھنے پر مجبور ہونا پڑ سکتا ہے۔غیر ضروری پیغامات خصوصا گڈ مارننگ، گڈ نائٹ جیسے پیغامات پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ لوگوں کی توجہ برقرار رکھنے کی صلاحیت کم ہوتی جا رہی ہے، اس کے ساتھ ہی طویل ویڈیوز بھیجنے سے بھی گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔وسیم اکرم نے کہا ہے کہ آدھے گھنٹے کی ویڈیو کون دیکھنا چاہے گا؟ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ویڈیو کتنی اہم ہے، کوئی اسے نہیں دیکھے گا، اس لیے 2 منٹ سے زیادہ دورانیے کی ویڈیوز نہ بھیجیں۔انہوں نے کہا ہے کہ ان مشوروں پر عمل کرنے والے لوگ بعد میں میرے شکر گزار ہوں گے۔سابق کپتان نے تسلیم کیا کہ جنریشن الفا اور جنریشن زی کے لیے دن رات موبائل فون استعمال کرنا معمول کی بات ہو سکتی ہے، کیونکہ ان نسلوں نے ڈیجیٹل دور میں آنکھ کھولی ہے، تاہم بڑی عمر کے افراد کے لیے یہ ضروری نہیں ہے کہ انہیں بھی ہر وقت موبائل فون پر دستیاب رہنا ضروری ہے۔اپنی زندگی کی مثال دیتے ہوئے سابقہ کھلاڑی نے بتایا کہ میں بھی پہلے موبائل فون پر وقت گزارتا، ریلز شیئر کرتا اور پیغامات کے جواب دیتا تھا، تاہم میں اس استعمال کو ایک حد تک رکھتا تھا۔دوسری جانب وسیم اکرم کی آسٹریلوی نژاد اہلیہ شنیرا اکرم نے مذکورہ ویڈیو کے جواب میں ایک ویڈیو جاری کی ہے۔شنیرا اکرم نے اپنی ویڈیو میں ہلکے پھلکے انداز میں کہا ہے کہ 50 سال سے کم عمر کے افراد پیغامات بھیجنا جاری رکھ سکتے ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں شنیرا اکرم نے کہا ہے کہ سب لوگ توجہ دیں، اگر آپ کی عمر 50 سال سے کم ہے تو پیغامات بھیجتے رہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      جبری مشقت سے انکار ٹھیکیدار نے یتیم لڑکے کو گاڑی تلے کچل کر مار ڈالا ملزم گرفتار

      حرمین شریف کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ترجمان پاک فوج

      شہباز شریف کا ایف بی آر میں اصلاحات تیز بد عنوانوں کیخلاف کاروائی کا حکم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.