لاہور (این این آئی) پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ماحولیاتی آلودگی کے خلاف فیلڈ انفورسمنٹ مزید تیز کر دی گئی، ہاک آئی سکواڈ اور ڈرون سکواڈ کی مدد سے آلودگی پھیلانے والے ذرائع کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لائی گئی ہے، اینٹوں کے بھٹوں، صنعتی یونٹس، غیر معیاری پلاسٹک، باربی کیو و کمرشل ککنگ پوائنٹس اور فیوجیٹو ڈسٹ کے خلاف سینکڑوں مقامات کی انسپیکشن، مسماری، سیلنگ، مقدمات کے اندراج اور جرمانوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان محکمہ ماحولیات کے مطابق پنجاب بھر میں 284 صنعتی یونٹس کی انسپیکشن کی گئی۔2 یونٹس کو نوٹس اور 28 کو سموگ نوٹس جاری کیے گئے، 11یونٹس مسمار، 7سیل جبکہ خلاف ورزیوں پر 1.46ملین روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ 439 بھٹوں کی انسپیکشن، 13سموگ نوٹس، 14 بھٹے مسمار، 5سیل اور 12 مقدمات درج کرائے گئے۔ خلاف ورزیوں پر 1.9ملین روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ 196 مقامات کا معائنہ، 35 نوٹس اور 8مقامات سیل کیے گئے۔ 607کلوگرام غیر معیاری پلاسٹک ضبط جبکہ 15ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔117باربی کیو و کمرشل ککنگ پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران 26سموگ نوٹس جاری کیے گئے اور 66مقامات پر سکشن ہڈز نصب کرائے گئے۔ 3 مقامات سیل جبکہ 55ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- لاہور:ڈرائیور کی لاپرواہی کے باعث طالب علم سکول سے چھٹی کے بعد رکشہ میں آگے بیٹھ کر سفر کر رہا ہے جو کسی بھی ناخوشگوار حادثے کا شکار ہوسکتا ہے۔
- امریکی انتخابات میں دھاندلی بھارتی شہری بھی ملوث نکلے فرد جرم عائد
- دوحہ:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی قطری ہم منصب اورلخویا انٹرنل سکیورٹی فورس کے کمانڈر شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات کررہے ہیں۔
- اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
- بسنت ائیندہ سال 2027 میں 12 , 13, 14 مارچ منائی جائے گئی
- ایل ڈی اے کی خواتین افسران نا مناسب برتائو گھر سے میٹنگ کے نام پر بلا کر ہراساں کرنے اور دھمکیوں کے سنگین الزامات
- بینک آف پنجاب کی جانب سے اسلام آباد کے نووا کیئر ہسپتال کے لیے 17 ارب روپے کی فنانسنگ سہولت فراہم کرنے کی تقریب کے موقعپر شرکاء کا گروپ فوٹو
- موبائل فون چھیننا ڈاکوں کا اسان ٹارگٹ شہری وارداتوں سے عاجز
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- جامعات کوجدت’ تحقیق ‘ ٹیکنالوجی کا فروغ یقینی بنانا ہوگا: احسن اقبال
- لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب کے شہر کو خوبصورت بنانے کے وژن کے تحت لاکھوں روپے مالیت سے تیار کی گئی ماڈل ریڑھیاں انتظامیہ کی غفلت کے باعث تاجروں میں تقسیم ہونے کی بجائے چیمبر لین روڈ پر کھڑی کھڑی ناکارہ ہو رہی ہیں۔
- اسلام آباد:آئی ایم ایف کے مالیاتی امور کے ڈائریکٹر راڈریگو والڈس ٹیکس ریفارمز کے حوالے سے کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
- میجر وجاہت وحید شہید کی نمازجنازہ ادا، لاہور میں فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک
- وزیراعظم شہباز شریف کا پشاور کا دورہ منسوخ
- بلوچستان میں قومی شناختی کارڈز کی تصدیق کا عمل میرٹ اور دستیاب ریکارڈ کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے:طلال چودھری
- ایڈیشنل ڈی جی ایل ڈی اے اسامہ مجید چیمہ کی فائل فوٹو جبکہ دوسری جانب پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی تحریک التوا اور شکایات کی درخواستوں کا عکس۔
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن سکیم جاریرہے گی: بلال اظہر کیانی
- مولانا فضل الرحمان ماضی کے بیانات اور موجودہ موقف میں تضاد کی وضاحت کریں: دانیال چودھری
- پشاور سکول سا نحے کی رپورٹ میں عمارت اور تعمیر سے متعلق چشم کشا انکشافات
- پنجاب کے نان فارمل ایجوکیشن سکولوں کے اوقات کار تبدیل
