لاہور( این این آئی)شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 577روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت398روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 267روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔
