Share Facebook Twitter Email WhatsApp اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان پاک مالدیپ بزنس فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔
پنجاب پولیس کے افسران و اہلکار جمعتہ المبارک کے موقع پر ہائی الرٹ ہو کر سکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔
آئی جی پنجاب عبدالکریم جرائم کے تدارک اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کے دوران افسران کو ہدایات دے رہے ہیں۔