لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سکوٹی پر سوار لڑکی پر تشدد کے ملزم کو لاہور پولیس نے رات کو ہی گرفتار کر لیا تھا۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خواتین اور بچے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ریڈ لائن ہیں۔ ایسا رویہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
سکوٹی سوار لڑکی پر تشددکا ملزم پولیس نے گرفتار کر لیا تھا: عظمیٰ بخاری

