Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آلودہ ترین شہروں میں لاہور آٹھویں نمبر پر آ گیا
    • لاہور:جوہر ٹائون میں واقع ایکسپو سنٹر میں جاری ”لام فیشن ویک” میں ماڈل ریمپ پر کیٹ واک کرتے ہوئے۔
    • بیرسٹر امجد ملک کی طلال چودھری سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور زیر گفتگو
    • PHAپنجاب کے پبلک پرائیویٹ پروگرام سے حکومتی خزانے کو 70 کڑوڑ کا نقصان
    • ایس آئی ایف سی کے تحت پاکستان میں کاروبار کے قواعد و ضوابط کی تشکیلِ نو
    • دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
    • اسلام آباد:قائمقام چیئرمین سینٹ سیدال خان بلوچستان گڈز ٹرانسپورٹ کے صدر ملک عیسیٰ کاکڑ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا
    • جنرل ہسپتال ‘ تمام 10 لفٹس بحال، مریضوں’ لواحقین کا دیرینہ مسئلہ حل
    • 24 ارب کی کرپشن کا انکشاف،حافظ نعیم الرحمان کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر سوالات
    • ای سپورٹس نوجوانوں کیلئے ترقی، پاکستان کی پہچان بنے گا: صوبائی وزیر کھیل
    • صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر عالمی پب جی موبائل ای سپورٹس کے ایونٹ سے خطاب کررہے ہیں۔
    • پنجاب میں انسدادِ سموگ کارروائیاں تیز، 7 صنعتی یونٹس’4 بھٹے سیل
    • بلدیاتی الیکشن ہمارے لئے عام انتخابات کی تیاری کا ہوم ورک: فریال تالپور
    • خیبر پختونخوا پی ٹی آئی دور حکومت میں 18 ارب سے زائد کا مالی سکینڈل تہلکہ خیز انکشافات
    • چوری ڈکیٹئی کی متعدد وارادتوں میں شہری نقدی زیوارات قیمتی اشیاء سے محروم
    • شہریوں کی چیخیں نکل گئیں لاہور میں سبزی پھل خریدنا غریب کی پہنچ سے باہر
    • این ایچ اے کے مالیاتی استحکام کا حصول اولین ترجیح ہے:احد چیمہ
    • سہیل آفریدی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتے رہے: عقیل ملک
    • دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا ہائیڈرو مکینیکل (ایچ ایم ون)کنٹریکٹ ایوارڈ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کی آئی ٹی بر امدات5.5ارب ڈالر ترسیلات زر 44 ارب ڈالر پہنچنے کی توقع وزیر خزانہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام کے ساتھ ساختی اصلاحات پرعمل درآمد جاری ہے ،پاکستان نے ستمبر کے پہلے ہفتے میں 3 ارب یورو کے بائونڈز جاری کیے جبکہ  کا آئی ایم ایف پروگرام آئندہ سال اکتوبر میں ختم ہوگا ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرہیں ،رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات 5.5ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے، گزشتہ سال اپریل سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں 3بار بہتری آئی،رواں مالی سال پاکستان کی ترسیلات زر 44ارب ڈالر رہنے کا امکان ہے ،خام تیل سمیت توانائی کے دیگر ذرائع کی فراہمی کی صورتحال تسلی بخش ہے تاہم گیس اور ایل این جی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مزید اقدامات کرنا ہوں گے،ٹیکس نظام میں بہتری کے لیے اصلاحات کاسلسلہ جاری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نے گزشتہ روز لاہور کی نجی یونیورسٹی میں ”پاکستان کا طویل مدتی اصلاحاتی ایجنڈا”کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔ وزیر خزانہ اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ سال اپریل سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں 3بار بہتری آئی،رواں مالی سال پاکستان کی ترسیلات زر 44ارب ڈالر رہنے کا امکان ہے ،حکومت نے برآمدات بڑھانے کے لیے سپر ٹیکس ختم اور ٹیکس سلیب کم کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی اور آبادی میں تیز رفتار اضافہ پاکستان کے لیے دو بڑے وجودی چیلنجز ہیں، بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث پاکستان کے معاشی اور سماجی مسائل مزید سنگین ہو سکتے ہیں اس پر قابو پانا انتہائی ضروری ہے وگرنہ وسائل کم ہی رہیں گے ۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      آلودہ ترین شہروں میں لاہور آٹھویں نمبر پر آ گیا

      لاہور:جوہر ٹائون میں واقع ایکسپو سنٹر میں جاری ”لام فیشن ویک” میں ماڈل ریمپ پر کیٹ واک کرتے ہوئے۔

      بیرسٹر امجد ملک کی طلال چودھری سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور زیر گفتگو

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.