Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آلودہ ترین شہروں میں لاہور آٹھویں نمبر پر آ گیا
    • لاہور:جوہر ٹائون میں واقع ایکسپو سنٹر میں جاری ”لام فیشن ویک” میں ماڈل ریمپ پر کیٹ واک کرتے ہوئے۔
    • بیرسٹر امجد ملک کی طلال چودھری سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور زیر گفتگو
    • PHAپنجاب کے پبلک پرائیویٹ پروگرام سے حکومتی خزانے کو 70 کڑوڑ کا نقصان
    • ایس آئی ایف سی کے تحت پاکستان میں کاروبار کے قواعد و ضوابط کی تشکیلِ نو
    • دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
    • اسلام آباد:قائمقام چیئرمین سینٹ سیدال خان بلوچستان گڈز ٹرانسپورٹ کے صدر ملک عیسیٰ کاکڑ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا
    • جنرل ہسپتال ‘ تمام 10 لفٹس بحال، مریضوں’ لواحقین کا دیرینہ مسئلہ حل
    • 24 ارب کی کرپشن کا انکشاف،حافظ نعیم الرحمان کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر سوالات
    • ای سپورٹس نوجوانوں کیلئے ترقی، پاکستان کی پہچان بنے گا: صوبائی وزیر کھیل
    • صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر عالمی پب جی موبائل ای سپورٹس کے ایونٹ سے خطاب کررہے ہیں۔
    • پنجاب میں انسدادِ سموگ کارروائیاں تیز، 7 صنعتی یونٹس’4 بھٹے سیل
    • بلدیاتی الیکشن ہمارے لئے عام انتخابات کی تیاری کا ہوم ورک: فریال تالپور
    • خیبر پختونخوا پی ٹی آئی دور حکومت میں 18 ارب سے زائد کا مالی سکینڈل تہلکہ خیز انکشافات
    • چوری ڈکیٹئی کی متعدد وارادتوں میں شہری نقدی زیوارات قیمتی اشیاء سے محروم
    • شہریوں کی چیخیں نکل گئیں لاہور میں سبزی پھل خریدنا غریب کی پہنچ سے باہر
    • این ایچ اے کے مالیاتی استحکام کا حصول اولین ترجیح ہے:احد چیمہ
    • سہیل آفریدی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتے رہے: عقیل ملک
    • دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا ہائیڈرو مکینیکل (ایچ ایم ون)کنٹریکٹ ایوارڈ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کل پاکستان پہنچیں گی

    By Khabrain Newsاکتوبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل ہونے پر چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ما ننگ
    اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ کل پاکستان کے دورے پر پہنچیں گی، دورے کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔سفارتی ذرائع کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ما ننگ کل رات گئے پاکستان پہنچیں گی، ان کے ہمراہ آنے والا وفد چینی وزارت اطلاعات اور وزارت خارجہ کے حکام پر مشتمل ہوگا۔ایئرپورٹ پر چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ، چینی سفارت خانے کا عملہ اور پاکستانی حکام وفد کا استقبال کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ما ننگ کے دورہ پاکستان کے دوران چائنا پاکستان انفارمیشن کوریڈور کا افتتاح کیا جائے گا، وہ پاکستان چائنا فرینڈشپ سینٹر میں منعقدہ خصوصی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی، یہ تقریب پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل ہونے کی تقریبات اور سی پیک کا حصہ ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان اپنے دورے کے دوران پاکستانی وزارت خارجہ بھی جائیں گی جہاں ان کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان اور چین کی وزارت خارجہ کے ترجمانوں کے درمیان 26 اکتوبر کو مشاورت بھی ہوگی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دونوں ممالک کے درمیان اطلاعات و ابلاغ کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ چائنا پاکستان انفارمیشن کوریڈور کے قیام کا مقصد میڈیا، سٹریٹجک کمیونیکیشن، معلومات کے تبادلے، پبلک ڈپلومیسی اور ثقافتی تعاون کے شعبوں میں پاک چین اشتراک کو مزید فروغ دینا اور مستحکم بنانا ہے۔ذرائع کے مطابق چین کے ایک اور وفد کے دورہ پاکستان کی تیاریوں کو بھی حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ہنگری کے قومی دن پر تقریب، گورنرخیبر پختونخواہ کی شرکت

      اردن میں چرچ کے اندر جنازے کے دوران فائرنگ 7 افراد ہلاک

      فرانس میں مہنگائی کیخلاف دوبارہ مظاہرے شروع 135 افراد گرفتار ہنگاموں کے پیش نظر 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.