لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کی
ملاقات میں رکاوٹ جگہ نہیں، بلکہ محمود خان اچکزئی کامائنڈ سیٹ ہے۔عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ محمود خان اچکزئی کو پی ٹی آئی سے گالیاں پڑی ہیں، وہ پی ٹی آئی کی طرف سے انڈر پریشر ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ محمود خان اچکزئی کی بیان بازی ختم ہو جائیگی اور وہ وزیراعظم ہائوس آجائیں گے۔
عطا تارڑ
فضل الرحمن کے پی کے میں سیاسی فائدے کیلئے بیانات دے رہے ہیں:عطا تارڑ

