Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ملائیکہ اروڑا برقع پہنے مسجد پہنچ گئی تصاویر وائرل
    • پاکستان کی آئی ٹی بر امدات5.5ارب ڈالر ترسیلات زر 44 ارب ڈالر پہنچنے کی توقع وزیر خزانہ
    • اردن میں چرچ کے اندر جنازے کے دوران فائرنگ 7 افراد ہلاک
    • میر رضا کیس میں اہم پیش رفت، ڈی آئی جی ویسٹ جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر
    • پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کل پاکستان پہنچیں گی
    • فرانس میں مہنگائی کیخلاف دوبارہ مظاہرے شروع 135 افراد گرفتار ہنگاموں کے پیش نظر 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات
    • میلانیا ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان اولیشکی میں جنگ بندی کا اعلان
    • پولیو سے پاک پاکستان شہید بینظیر بھٹو کا خواب تھا:بلاول بھٹو
    • امریکی اور اسرائیلی انتخابات کے بعد ٹرمپ ایران کیخلاف بڑے حملوں کا حکم دے سکتے ہیں: امریکی جریدہ
    • یمن میں سعودی حملوں میں ایک ہی خاندان کے 5افراد سمیت 16 شہری جاں بحق ہوگئے: ترجمان حوثی
    • فلپائنی فضائیہ کے فوجی طیارے فضا میں ٹکرا گئے’ 4پائلٹ ہلاک
    • سری لنکا ٹیست سیریز کیلئے 14 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان بابر اعظم کپتان مقرر
    • پنشن ملازم کا قانونی و آئینی حق ، خیرات نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ
    • افغان ایئرلائن کا پاکستان کیلئے پروازوںمیں اضافہ کا اعلان
    • افغانستان میں طالبان مخالف گروپس کی گوریلا کاروائیاں تیز
    • لوئر دیر : خسرہ کی وباسے 5 بچے جاں بحق
    • طیاروں کا فیول، لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کا تیل مہنگا
    • امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان اسلام آباد میں اے آئی ہیکا تھون سے خطاب کررہے ہیں۔
    • فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے کیے جارہے ہیں۔
    • مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاک بھارت جنگ کے دوران 11طیارے گرائے گئے: ٹرمپ

    By Khabrain Newsاکتوبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے د رمیان 2025 کی جنگ
    کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت جنگ کے دوران 11طیارے گرائے گئے، دونوں ملکوں کو کہا کہ جنگ نہ روکی تو تجارت نہیں کریں گے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے فلوریڈا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے دنیا بھر میں8 جنگیں رکوائیں، پھربھی مجھے نوبیل انعام نہیں ملا۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ میں نے 8 میں 5 جنگیں ٹیرف کے ذریعے رکوائیں، پاکستان اوربھارت دونوں جوہری طاقتوں کے درمیان جنگ رکوائی، پاکستان اور بھارت کو کہا جنگ نہ روکی تو تجارت نہیں کریں گے، بھاری ٹیرف لگائیں گے۔ٹرمپ نے دعوی کیا کہ پاک بھارت جنگ کے دوران 11طیارے گرائے گئے، جنگیں رکوانے کیلئے اقوام متحدہ نے مدد نہیں کی، تمام جنگیں رکوانا میرے لیے اعزاز ہے۔اس کے علاوہ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے معاملے کے بعد کیوبا سے بھی نمٹا جائے گا، ڈیل کو حتمی شکل دینے کے لیے مارکو روبیو کو بھیجیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایران کیخلاف ایک اور آپریشن کیا جاسکتاہے، امریکا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم کر سکتا ہے، سوال یہ ہے کہ جنگ ختم کی جائے یا ایران کو مزید کمزور ہونے دیا جائے۔علاوہ ازیں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل جاری ہے، امریکا آبنائے ہرمز سے اپنی مرضی کے مطابق تیل نکال رہا ہے، آبنائے ہرمز سے آج جنگ سے پہلے کے مقابلے میں زیادہ تیل برآمد ہو رہا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اردن میں چرچ کے اندر جنازے کے دوران فائرنگ 7 افراد ہلاک

      پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کل پاکستان پہنچیں گی

      فرانس میں مہنگائی کیخلاف دوبارہ مظاہرے شروع 135 افراد گرفتار ہنگاموں کے پیش نظر 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.