کالا شاہ کاکو (این این آئی)کالا شاہ کاکو میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک 12سالہ لڑکا زخمی ہوگیا۔ ریسکیو1122 نے زخمی کو طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کیا جبکہ دونوں جاں بحق افراد کی لاشیں لواحقین کے حوالے کر دیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق پہلا حادثہ کوٹ عبدالمالک پرانے ٹول پلازہ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں25 سالہ محسن ولد کمال دین جاں بحق ہوگیا وہ فیصل آباد کا رہائشی تھا دوسرا حادثہ موٹر وے سٹی کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے تصادم کے باعث پیش آیاحادثے میں22 سالہ محمد عبداللہ ولد محمد امین جاں بحق، جبکہ12 سالہ احمد ولد نذر حسین زخمی ہوگیا ریسکیو ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کردیا۔
بریکنگ نیوز
- سرگودھا، منشیات فروشوں کیخلاف جاری مہم میں متعدد ملزمان گرفتار
- حافظ آباد،زمین کے تنازع پر بیٹوں نے باپ ‘ اس کے دوست کو قتل کردیا
- فیروزپور روڈ پر ٹرک الٹنے سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی
- کولمبین، گلوکارہ نے اسرائیلی پرچم پائوں تلے روند دیا، آزاد فلسطین کے نعرے
- کالاشاہ کاکو میں ٹریفک کے دومختلف حادثات، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
- لاہور:طالبات شاکر علی میوزیم اینڈ آرٹ گیلری میں جاری پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
- لاہور:پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
- چیئرمین سینیٹ کا سابق آرمی چیف جنرل (ر)عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر اظہارِتعزیت
- سربراہ خیالی کہانیاں آپریشن سندور میں بھارتی فضائیہ مکمل ناکام ہوئی تجزیہ کار
- لاہور :ڈرائیور کی گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار
- دوہا:وزیر تجارت جام کمال خان ترکیہ کے ڈپٹی وزیر تجارت مصطفی طرکو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- SPSCکے بھرتی قواعد میں اہم ترامیم، کامیابی کیلئے33 فیصد نمبر لازمی قرار
- سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 23 ہزار 436 روپے کا ہوگیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر برہمی کا اظہار، امیگریشن حکام کو آخری مہلت
- اسلام آباد:وفاقی وزیر رانا تنویر حسین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
- کراچی میں پولیس مقابلے، 2 مبینہ ڈاکو ہلاک، 8 زخمی حالت میں گرفتار
- ساہیوال:وزیراعظم شہبازشریف ایم این چودھری اشرف کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
- واٹس ایپ ویب ڈیسک ٹاپ کے ذریعے سائبر حملوں کا ہائی الرٹ جاری
- پنجاب میںبلدیاتی انتخابات کیلئے حتمی تاریخوں کا فیصلہ نہ ہوسکا
- کراچی، کورنگی میں 20 سالہ لڑکی فائرنگ سے قتل، بہن، بہنوئی اور سابق شوہر نامزد، پولیس نے بڑی بہن کو حراست میں لے لیا
