Share Facebook Twitter Email WhatsApp شانگلہ : ریاست دور کا تاریخی پل دو دہائیوں کے بعد تعمیر کے قریب’ پل کی خستہ حالی کے مناظر ‘ دوسری طرف تجاوزات برقرار ہیں۔
لاہور: شائقین کرکٹ قذافی سٹیڈیم میں انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا آخری میچ دیکھ رہے ہیں۔
لاہور، یوایم ٹی ے پروفیسر عابد شیروانی اور انڈونیشیا کے ڈپٹی ہی رحمت ہندیارٹا کسومہ کے مابین سووینئرز کا تبادلہ خیال کیاجا رہا ہے