گوجرخان (بیورو رپورٹ)رورل ہیلتھ سنٹر قاضیاں میں فروری کے دوران ایکسرے مشین کی ٹیوبز چوری ہونے کے آٹھ ماہ بعد بھی مشین دوبارہ انسٹال نہ ہو سکی، جبکہ واقعے کی انکوائری رپورٹ تاحال سامنے نہیں آ سکی۔ سوال یہ ہے کہ سرکاری ہسپتال سے قیمتی سامان چوری ہونے کا ذمہ دار کون ہے؟ کیا واقعے کا مقدمہ درج کیا گیا، انکوائری ہوئی اور اگر ہوئی تو اس میں کس کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا؟ آٹھ ماہ گزرنے کے باوجود گوجرخان کے ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر عامر شیخ سے انکوائری رپورٹ بھی موصول نہیں ہو سکی۔ شہریوں نے محکمہ صحت کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ چوری کے واقعے کی تفصیلات اور انکوائری رپورٹ منظر عام پر لائی جائے، ذمہ داروں کا تعین کیا جائے اور ایکسرے مشین کو فوری طور پر فعال بنایا جائے تاکہ مریضوں کو تشخیصی سہولت میسر آ سکے۔
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف پاکستان چائنا فرینڈشپ ہاسپٹل کی افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کررہے ہیں
- اسسٹنٹ کمشنر غازی کی زیرِ نگرانی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
- اٹک:منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان پولیس کی حراست میں ۔
- خودمختار مصنوعی ذہانت کیلئے شہریوں کی حکمتِ عملی ضروری ہے، عامر ابراہیم
- اے آئی پالیسی پر عملدرآمد میں تاخیر، ڈیٹا سینٹرز تاحال قائم نہ ہو سکے
- اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ناصر محمود بسر کے79ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
- پاکستان اور چین کے درمیان گرین چینل فعال کرنے کے معاہدے پر دستخط
- آراے بازار پولیس کی کارروائی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے والا شخص گرفتار
- ٹیلی نار مسلسل تیسرے سال پی ٹی اے کی سائبر سیکیورٹی میں نمبر 1 قرار
- گندگی کے ڈھیر اور بند نالیاں شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بنے ہوئے
- تین مختلف ٹریفک حادثات میں دو شخص جاں بحق، کمسن بچے سمیت 3افراد زخمی
- ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات
- بیرونی کمپنیوں کی خدمات پاکستانی سائبر سکیورٹی کیلئے بڑا خطرہ قرار
- جرائم کی روک تھام میں کوتاہی برتنے کے حوالے سے ضلع چکوال دیگر پندرہ اضلاع کی فہرست میں شامل
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 4افراد کو حراست میں لے کر شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
- القائم مل کے قریب تیز رفتار ہائی ایس اور کیری وین میں تصادم
- موٹر سائیکل کھائی میں گرنےسے 55 سالہ شخص جاں بحق
- تھانہ بنی پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- ذاتی تنازعہ پر شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے موت کی سزا سنا دی
