Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اپوزیشن عرب جماعتوں سے ملکر حکومت بنائے اسرائیلی ڈیموکریٹس پارٹی
    • ڈیزل کی قیمت میں2.29 روپے اضافہ پٹرول کی قیمت برقرار
    • مکہ ریاض پر ڈرون میزائلوں سے حملے ناکام 24 گھنٹوں324 حوثی ہلاک
    • پشاور کا تاریخی تشخص اجاگر کر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنایا جائے: فیصل کریم
    • ایلون مسک امریکی انتخابات میں سب سے بڑے انفرادی عطیہ دہندہ بن گئے
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • صارفین کیلئے دسمبر، جنوری اور فروری میں بجلی مہنگی ہونیکا امکان
    • سابق گورنر سندھ محمد زبیر خبریں ڈیجیٹل کے پوڈ کاسٹ فر نٹ فٹ میںخصوصی گفتگو کرتے ہوئے۔
    • پاکستان 25مرتبہ آئی ایم ایف پروگرام میںجاچکا ہے: محمد زبیر
    • پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کیلئے کچھ نہیں کیا: امیر مقام
    • بکرے کے پائے کینیڈا لانے پر پاکستانی مسافر کو جرمانے کا سامنا
    • سہیل آفریدی اور ان کی کچن کیبنیٹ پارٹی کا بھٹا بٹھا کر وی آئی پی تحویل میں مرغے کھا رہے ہیں، بیرسٹر سیف
    • باغ : گھر میں دھماکے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق،بچی زخمی
    • جھانوی کپور بھارتی سنیما سے متعلق بیان پر تنقیئد کی زد میں
    • ہانگ کانگ سپر سکسز پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹ سے شکست دے دی
    • بڑھتی مہنگائی ٹماٹر34.91 آلو 3.27 دال چنا 2.11 ڈیزل کی قیمت میں 2.53 فیصد اضافہ
    • ایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی
    • چنیوٹ: مولانا اللہ وسایا’مولانامفتی محمد تقی عثمانی اورحافظ حمد اللہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
    • اوگرا نے اکتوبر کیلئے آرایل این جی کی قیمتوں میں 15فیصد تک اضافہ کردیا
    • 45ویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس کی جھلکیاں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ادارہ جاتی و روابط تعمیری بات چیت کا فروغ امن و استحکام کیلئے ضروری فیلڈ مارشل

    By Khabrain Newsاکتوبر 31, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن کا جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن نے چیف آف آرمی سٹاف، چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے اور عالمی سلامتی کی بدلتی ہوئی صورتحال اور دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی امن و استحکام سے متعلق امور پر خیالات کا تبادلہ، مشترکہ مفادات کے شعبوں میں مسلسل رابطوں اور تعاون کی اہمیت پر زور دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سنگاپور کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ ادارہ جاتی روابط اور تعمیری بات چیت کو فروغ دینا علاقائی امن، استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سنگاپور کے وزیر خارجہ نے بھی ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سنگاپور کے وزیر خارجہ نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا، علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا۔
    فیلڈ مارشل

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈیزل کی قیمت میں2.29 روپے اضافہ پٹرول کی قیمت برقرار

      پشاور کا تاریخی تشخص اجاگر کر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنایا جائے: فیصل کریم

      پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.