چنیوٹ (این این آئی) کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین مقدس آئین ہے،مولانا فضل الرحمن
ہمارے لیے باپ کی جگہ ہیں، آپ نے پارلیمنٹ میں دفاع ختم نبوت اور آئین کے تحفظ کے لیے مولانا فضل الرحمن کے علاوہ کس کو بھیجا ہے؟۔چناب نگر میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ نے پارلیمنٹ میں دفاع ختم نبوت اور آئین کے تحفظ کے لیے مولانا فضل الرحمن کے علاوہ کس کو بھیجا ہے؟ پچھلے دنوں ایک عورت نے حضرت مولانا پر کوئی بات کردی، میں ایبٹ آباد میں تھا، میں نے کہا مولانا ہمارے لیے باپ کی جگہ ہیں۔انہوںنے کہاکہ جب ہم کہتے ہیں کہ نیت کی اس نماز کی، حاضر پیچھے امام کے تو امام باپ ہوتا ہے ، میں نے کہا ہم مولانا کیلئے اسعد کی طرح ہیں، ان کے بیٹے اسد کی جگہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ رات کو مجھے ایک ملعونہ کا میسج آیا کہ تمہارے شناختی کارڈ پر تو لکھا ہوا ہے محمد صفدر ولد محمد اسحاق تو مولانا فضل الرحمن کہاں سے آ گیا؟ میں نے کہا کہ تم کسی دارالعلوم میں پڑھتی تو تمہارا جسم تمہاری مرضی نہ ہوتی۔کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ تمہیں کوئی بتاتا کہ جو تمہیں جنم دے جس نے بیٹی دی اور جس نے تعلیم دی، وہ تینوں روز محشر ایک تخت پر بیٹھے ہوں گے، تینوں تمہارے والد کی طرح ہیں۔
بریکنگ نیوز
- مولانا صاحب ہوش کے ناخن لیں، جو کڑی ملارہے ہیں وہ ٹھیک نہیں: ثمر بلور
- بریسٹ کینسر آگاہی مہم، پنجاب اسمبلی کی عمارت گلابی روشنیوں سے منور
- لاہور:بریسٹ کینسر سے آگاہی کی مناسبت سے پنجاب اسمبلی کی عمارت کو گلابی روشنیوں سے روشن کیا گیا ہے۔
- اپوزیشن عرب جماعتوں سے ملکر حکومت بنائے اسرائیلی ڈیموکریٹس پارٹی
- ڈیزل کی قیمت میں2.29 روپے اضافہ پٹرول کی قیمت برقرار
- مکہ ریاض پر ڈرون میزائلوں سے حملے ناکام 24 گھنٹوں324 حوثی ہلاک
- پشاور کا تاریخی تشخص اجاگر کر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنایا جائے: فیصل کریم
- ایلون مسک امریکی انتخابات میں سب سے بڑے انفرادی عطیہ دہندہ بن گئے
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
- صارفین کیلئے دسمبر، جنوری اور فروری میں بجلی مہنگی ہونیکا امکان
- سابق گورنر سندھ محمد زبیر خبریں ڈیجیٹل کے پوڈ کاسٹ فر نٹ فٹ میںخصوصی گفتگو کرتے ہوئے۔
- پاکستان 25مرتبہ آئی ایم ایف پروگرام میںجاچکا ہے: محمد زبیر
- پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کیلئے کچھ نہیں کیا: امیر مقام
- بکرے کے پائے کینیڈا لانے پر پاکستانی مسافر کو جرمانے کا سامنا
- سہیل آفریدی اور ان کی کچن کیبنیٹ پارٹی کا بھٹا بٹھا کر وی آئی پی تحویل میں مرغے کھا رہے ہیں، بیرسٹر سیف
- باغ : گھر میں دھماکے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق،بچی زخمی
- جھانوی کپور بھارتی سنیما سے متعلق بیان پر تنقیئد کی زد میں
- ہانگ کانگ سپر سکسز پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹ سے شکست دے دی
- بڑھتی مہنگائی ٹماٹر34.91 آلو 3.27 دال چنا 2.11 ڈیزل کی قیمت میں 2.53 فیصد اضافہ
- ایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی
