Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور:جمعیت علمائے پاکستان کے زیراہتمام حرمت مساجد و مزارات اولیاء کرام اور صوفیا کا پیغام امن کانفرنس میں ڈاکٹر ابوالخیر زبیر’ میاں جلیل احمد شرقپوری’محمد نعیم جاوید نوری اور دیگر علماء ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔
    • پیپلز پارٹی مضبوط ریاست، آئین کی بالادستی اور جمہوری پارلیمانی روایات پر یقین رکھتی ہے، نیئر حسین بخاری
    • چین کے وزیر تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ، پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
    • حضرت شاہ محمد غوث کا تاریخی مزار مسمار کرنیکی اجازت نہیں دینگے: ابوالخیر زبیر
    • اسرائیل کی غزہ پر بمبباری 8 فلسطینی شہید
    • وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر،لیو ہائیکسن آج پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
    • درِ نجات کو ناظرین کی جانب سے بھرپور پزیرائی مل رہی ہے
    • ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا مکسڈ مارشل آرٹس مقابلوں کی دیوانی
    • وزیراعظم، آپ نے مایوس کیا، توقع تھی کہ صوبے کو بڑا پیکج دینگے:شوکت یوسف زئی
    • افغان طالبان رجیم کی دہشتگردوں کو امریکی اسلحہ فراہمی کے ہوشربا شواہد سامنے آگئے
    • تھائی لینڈ’ باکسنگ کا عالمی ٹائٹل پاکستانی باکسرعابدہ بتول نے اپنے نام کر لیا
    • غزہ کی تباہی عالمی نظام کے اخلاقی دعوں کا امتحان ہے حافظ نعیم الرحمان
    • پٹرولیم لیوی میں 10 سے 15 روپے فی لٹر کمی کا امکان’ نیا فارمولا جاری
    • امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان استنبول میںتقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
    • پاک چین دوستی باہمی احترام اعتماد عوامی روابط سے عبارت یوسف رضا گیلانی
    • بالائی خیبر پختونخوا اورGB میں بارش ،پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان
    • مقبوضہ کشمیر ، عدالت نے کالے قانون کے تحت نوجوان کی نظر بندی برقرار رکھی
    • ایران کی بحری ناکہ بندی کے دوران 144 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: امریکی سینٹ کام
    • شانگلہ:سپن غر جنگلات سے ڈھکی پہاڑی سلسلوں کے دامن میں واقع خوبصورت وادی کا ایک دلکش منظر۔
    • ایسی پارلیمنٹ میں انتخابی اصلاحات کی کیا حیثیت جو خود مبینہ جعلی فارم 47پر قائم کی گئی ہو؟:اسد عمر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکہ میں وسط مدتی انتخابات سے قبل ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا

    By Khabrain Newsنومبر 2, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن(آئی این پی)امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے قبل ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ یونیورسٹی آف فلوریڈا کی الیکشن لیب کے مطابق اب تک پانچ کروڑ 27 لاکھ 96 ہزار سے زائد امریکی ووٹ ڈال چکے ہیں، جس کے بعد 2022 کے وسط مدتی انتخابات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ گزشتہ وسط مدتی انتخابات میں چار کروڑ 59 لاکھ ووٹ قبل از وقت ڈالے گئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق اب تک دو کروڑ 38 لاکھ سے زائد بیلٹ پیپرز ڈاک کے ذریعے موصول ہوچکے ہیں۔ امریکی انتخابات میں ایوانِ نمائندگان کی تمام 435 اور سینیٹ کی 35 نشستوں سمیت مختلف ریاستی عہدوں کے لیے بھی ووٹنگ ہوگی۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    افغان طالبان رجیم کی دہشتگردوں کو امریکی اسلحہ فراہمی کے ہوشربا شواہد سامنے آگئے

    تھائی لینڈ’ باکسنگ کا عالمی ٹائٹل پاکستانی باکسرعابدہ بتول نے اپنے نام کر لیا

    ملکی نظام ری سیٹ ہونے جا رہا ‘ معاملات میں بہتری آئیگی : محسن نقوی

    تازہ ترین

    سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

    پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

    سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

    باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

    گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.