اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) سکھوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر پاکستان نے کرتارپور راہداری کھول کر مذہبی رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کی مثال قائم کردی۔بھارت نے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر مئی 2025سے کرتارپور راہداری کے ذریعے سکھ یاتریوں کی آمدورفت معطل کر رکھی ہے جبکہ سکھ برادری مسلسل پاکستان میں مذہبی رسومات کی ادائیگی اور مقدس مقامات کی زیارت کے لیے راہداری کھولنے کا مطالبہ کرتی رہی ہے۔اسی سلسلے میں 27اکتوبر 2026کو بھارتی پنجاب اسمبلی میں بھی کرتارپور راہداری کھولنے کے حق میں قرارداد منظور کی گئی تھی۔ پاکستان کی حکومت مذہبی خیرسگالی کے تحت 17ستمبر 2026کو راہداری کھولنے کا اعلان کر چکی ہے۔بابا گرونانک کے 557 ویں جنم دن کے موقع پر مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے حکومت پاکستان نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔بھارتی سکھ یاتریوں نے پاکستان کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی رویے کے برعکس پاکستان نے کرتارپور راہداری کھول کر مذہبی رواداری اور امن پسندی کا مظاہرہ کیا ہے۔سکھ یاتریوں کے مطابق پاکستانی حکومت اور عوام کا محبت، خلوص اور دوستانہ رویہ بین المذاہب ہم آہنگی کا بہترین مظہر ہے۔
کرتار پور راہداری
بریکنگ نیوز
- لاکھ روپے کا ایک سیرپ جناح ہسپتال میں جینیاتی مریضوں کو دوا کی مفت فراہمی13
- پاکستان نے کرتار پور راہداری کھول دی مزہبی رواداری کی اعلی مثال قائم
- سرینا ہوٹل میں منعقدہ جاپان سیلف ڈیفنس فورسز ڈے ) جاپان کی خود دفاعی افواج کے د ن (کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر، مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ محمد آصف، رکن قومی اسمبلی اور پاکستان کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، پاکستان میں جاپان کے سفیر جناب اکاماتسو شوئیچی، محترمہ اکاماتسو یومیکو، اور جاپانی سفارت خانے میں ڈیفنس اتاشی کرنل تویوڈا تاکیشی نے دیگر معزز مہمانوں کے ہمراہ کیک کاٹا۔
- جاپان اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون سفارتی روابط اور امن کے فروغ کے عزم کا اعادہ
- میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76ہزار واٹس ایپ اکائونٹس بند کردئیے
- لاہور ہائیکورٹ:ازدواجی زندگی میں تشدد اور زیادتی سے متعلق قانون سازی کرنیکی درخواست خارج
- بزرگ بیوہ کی درخواست منظور’ پوتے کے حق میں جاری عبوری حکم امتناعی کالعدم قرار
- پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار’ دوسرا فرار
- برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کلو اضافہ
- وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پارلیمانی سیکرٹری میر محمد خان لہڑی ملاقات کررہے ہیں۔
- دھوکہ دہی ‘فراڈ کے ملزم کی نظرثانی اپیل نمٹا دی گئی’ 9 ماہ 13 دن کی سزا معاف
- تھر کے کوئلے سے صنعتی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہونگے: شرجیل میمن
- کراچی:وی کیئر کے زیراہتمام کمیونٹی کارنیوال 2026 ء منایا جارہا ہے۔
- لاہور’ ٹریفک حادثات و دیگر واقعات ‘ خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق
- پنجاب کسان بینک لمیٹڈ کا کنٹرول محکمہ خزانہ کے سپرد
- سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق کی 12.32 ملین ڈالرز جرمانے کی ادائیگی، گھر پر نظر بندی کا حکم
- میلانیا ٹرمپ کی میزبانی میں روسی ‘ یوکرینی حکام کا وائٹ ہائوس میں اجلاس، جنگ بندی پر پیشرفت
- ایران پر حملہ’ اسرائیل کا نہیں امریکا کا فیصلہ تھا: اسرائیلی سفیر
- سعودی عرب کا سیاحتی ویزا،4نئے ممالک کے شہریوں کو سہولت فراہم کر دی گئی
- اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ٹرمینل پر بندر کی انٹری ‘ گھوم پھر کے واپس چلا گیا
