Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور:تاریخی شہر لاہور کے حسن کو اجاگر کرنے والی ڈبل ڈیکر بسیں مال روڈ پر واقع استنبول چوک سے گزر رہی ہیں۔
    • ماچھی کے آئل ٹینکر کی ویلڈنگ کے دوران خطرناک دھماکہ ، 2 جاں بحق
    • پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسائل سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • ساہوکا:بھائی نے اندھادھندفائرنگ کرکے بہن کوقتل کرڈالا
    • سیلز ٹیکس رولز میں ترمیم، ایڈوانس ادائیگیوں پر انوائس جاری کرنیکا نیا طریقہ متعارف
    • بینکوں بجلی نیٹ ورکس اہم قومی تنصیبات پر ائے آئی سائبر حملوں کا خطرہ
    • سعود ی عرب کے مختلف شہروں میں منگل تک تیز بارش کی پیش گوئی،سیلابی صورتحال کا انتباہ
    • لاہورمیں وادی سندھ کی تاریخ پر15 ویں عالمی تھاپ کانفرنس کا اغاز
    • لاکھ روپے کا ایک سیرپ جناح ہسپتال میں جینیاتی مریضوں کو دوا کی مفت فراہمی13
    • پاکستان نے کرتار پور راہداری کھول دی مزہبی رواداری کی اعلی مثال قائم
    • سرینا ہوٹل میں منعقدہ جاپان سیلف ڈیفنس فورسز ڈے ) جاپان کی خود دفاعی افواج کے د ن (کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر، مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ محمد آصف، رکن قومی اسمبلی اور پاکستان کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، پاکستان میں جاپان کے سفیر جناب اکاماتسو شوئیچی، محترمہ اکاماتسو یومیکو، اور جاپانی سفارت خانے میں ڈیفنس اتاشی کرنل تویوڈا تاکیشی نے دیگر معزز مہمانوں کے ہمراہ کیک کاٹا۔
    • جاپان اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون سفارتی روابط اور امن کے فروغ کے عزم کا اعادہ
    • میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76ہزار واٹس ایپ اکائونٹس بند کردئیے
    • لاہور ہائیکورٹ:ازدواجی زندگی میں تشدد اور زیادتی سے متعلق قانون سازی کرنیکی درخواست خارج
    • بزرگ بیوہ کی درخواست منظور’ پوتے کے حق میں جاری عبوری حکم امتناعی کالعدم قرار
    • پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار’ دوسرا فرار
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کلو اضافہ
    • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پارلیمانی سیکرٹری میر محمد خان لہڑی ملاقات کررہے ہیں۔
    • دھوکہ دہی ‘فراڈ کے ملزم کی نظرثانی اپیل نمٹا دی گئی’ 9 ماہ 13 دن کی سزا معاف
    • تھر کے کوئلے سے صنعتی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہونگے: شرجیل میمن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ماچھی کے آئل ٹینکر کی ویلڈنگ کے دوران خطرناک دھماکہ ، 2 جاں بحق

    By Khabrain Newsنومبر 7, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ماچھی کے میں آئل ٹینکر کی ویلڈنگ کے دوران خوفناک دھماکہ کے دوزخمی جاں بحق ہوگئے علاقہ میں خوف وہراس ،نماز جنازہ ادا کردی گئی پولیس نے ورکشاپ مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز ماچھی کے میں خالی آئل ٹینکر کی ویلڈنگ کے دوران زوردار دھماکہ ہوگیا جس سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ 18سالہ ویلڈر فیاض کریم اور 22سالہ ٹینکر مالک شدیدزخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے 18سالہ ویلڈر فیاض کریم اور22 سالہ ٹینکر مالک شدید زخمی ہوگئے تھے دھماکہ اس قدر زوردار تھا کہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹنے کے علاوہ سڑک پر گاڑیاں تک رک گئیں تھانہ صدر پولیس نے فیکٹری مالک میاں جواد کے خلاف 436/440G/286/337/285 ت پ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے افسوسناک واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ ورکشاپس میں ویلڈنگ کے دوران حفاظتی اقدامات کی اہمیت ایک بار پھر اجاگر ہوگئی واقعے نے متعلقہ اداروں کی جانب سے حفاظتی انتظامات کی نگرانی اور احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کے حوالے سے بھی کئی سوالات کھڑے کر دئیے ہیں

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور:تاریخی شہر لاہور کے حسن کو اجاگر کرنے والی ڈبل ڈیکر بسیں مال روڈ پر واقع استنبول چوک سے گزر رہی ہیں۔

      پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسائل سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔

      ساہوکا:بھائی نے اندھادھندفائرنگ کرکے بہن کوقتل کرڈالا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.