ریاض (این این آئی) منگل تک مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ اور دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل تک مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ سعودی محکمہ شہری دفاع کے مطابق تیز بارش کے باعث اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔
بریکنگ نیوز
- سیلز ٹیکس رولز میں ترمیم، ایڈوانس ادائیگیوں پر انوائس جاری کرنیکا نیا طریقہ متعارف
- بینکوں بجلی نیٹ ورکس اہم قومی تنصیبات پر ائے آئی سائبر حملوں کا خطرہ
- سعود ی عرب کے مختلف شہروں میں منگل تک تیز بارش کی پیش گوئی،سیلابی صورتحال کا انتباہ
- لاہورمیں وادی سندھ کی تاریخ پر15 ویں عالمی تھاپ کانفرنس کا اغاز
- لاکھ روپے کا ایک سیرپ جناح ہسپتال میں جینیاتی مریضوں کو دوا کی مفت فراہمی13
- پاکستان نے کرتار پور راہداری کھول دی مزہبی رواداری کی اعلی مثال قائم
- سرینا ہوٹل میں منعقدہ جاپان سیلف ڈیفنس فورسز ڈے ) جاپان کی خود دفاعی افواج کے د ن (کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر، مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ محمد آصف، رکن قومی اسمبلی اور پاکستان کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، پاکستان میں جاپان کے سفیر جناب اکاماتسو شوئیچی، محترمہ اکاماتسو یومیکو، اور جاپانی سفارت خانے میں ڈیفنس اتاشی کرنل تویوڈا تاکیشی نے دیگر معزز مہمانوں کے ہمراہ کیک کاٹا۔
- جاپان اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون سفارتی روابط اور امن کے فروغ کے عزم کا اعادہ
- میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76ہزار واٹس ایپ اکائونٹس بند کردئیے
- لاہور ہائیکورٹ:ازدواجی زندگی میں تشدد اور زیادتی سے متعلق قانون سازی کرنیکی درخواست خارج
- بزرگ بیوہ کی درخواست منظور’ پوتے کے حق میں جاری عبوری حکم امتناعی کالعدم قرار
- پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار’ دوسرا فرار
- برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے کلو اضافہ
- وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پارلیمانی سیکرٹری میر محمد خان لہڑی ملاقات کررہے ہیں۔
- دھوکہ دہی ‘فراڈ کے ملزم کی نظرثانی اپیل نمٹا دی گئی’ 9 ماہ 13 دن کی سزا معاف
- تھر کے کوئلے سے صنعتی ترقی کے نئے مواقع پیدا ہونگے: شرجیل میمن
- کراچی:وی کیئر کے زیراہتمام کمیونٹی کارنیوال 2026 ء منایا جارہا ہے۔
- لاہور’ ٹریفک حادثات و دیگر واقعات ‘ خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق
- پنجاب کسان بینک لمیٹڈ کا کنٹرول محکمہ خزانہ کے سپرد
- سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق کی 12.32 ملین ڈالرز جرمانے کی ادائیگی، گھر پر نظر بندی کا حکم
