لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے جواب کی روشنی میںپی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی کیخلاف تینوں درخواستیں نمٹا دیں، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل فرخ لودھی نے موقف اپنایا کہ لاہور کے عبداللہ، طلحہ اور اقبال آج شام رہا ہو جائیں گے۔ سرگودھا کے رہائشی عبدالمجید کو کل رہا کر دیا جائے گا، شیخوپورہ میں نظربند شہری کی بھی نظر بندی کل ختم ہو جائے گی۔
بریکنگ نیوز
- آئی جی پنجاب عبدالکریم کرائم کنٹرول کی صورتحال اور سنگین جرائم میں کمی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کے دوران افسران کو ہدایات دے رہے ہیں۔
- پی ٹی آئی کارکنوں کی نظربندی کیخلاف تینوں درخواستیں نمٹا دی گئیں
- کوڑا ٹیکس کی ادائیگی کے بغیر جائیداد کی خرید و فروخت کا این او سی نہیں ملے گا:پنجاب حکومت
- ملتان نے فضائی آلودگی میں لاہور کو بھی پئچھے چھوڑ دیا اے کیو آئی 719 ریکارڈ
- نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اسلام آباد میں 40ویں سینئر مینجمنٹ کورس کی اختتامی تقریب ،46افسران میں اسناد تقسیم
- انتخابات میں شکست ٹرمپ کیلیے بڑا سیاسی دھچکاہے ،اختر اقبال ڈار
- نیب نے سابقہ ادوار میں بے ضابطگیوں سے متعلق پرانی انکوائریاں ،تحقیقات دوبارہ کھولنے کا عمل تیز کردیا
- لاہور:تاریخی شہر لاہور کے حسن کو اجاگر کرنے والی ڈبل ڈیکر بسیں مال روڈ پر واقع استنبول چوک سے گزر رہی ہیں۔
- ماچھی کے آئل ٹینکر کی ویلڈنگ کے دوران خطرناک دھماکہ ، 2 جاں بحق
- پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسائل سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
- ساہوکا:بھائی نے اندھادھندفائرنگ کرکے بہن کوقتل کرڈالا
- سیلز ٹیکس رولز میں ترمیم، ایڈوانس ادائیگیوں پر انوائس جاری کرنیکا نیا طریقہ متعارف
- بینکوں بجلی نیٹ ورکس اہم قومی تنصیبات پر ائے آئی سائبر حملوں کا خطرہ
- سعود ی عرب کے مختلف شہروں میں منگل تک تیز بارش کی پیش گوئی،سیلابی صورتحال کا انتباہ
- لاہورمیں وادی سندھ کی تاریخ پر15 ویں عالمی تھاپ کانفرنس کا اغاز
- لاکھ روپے کا ایک سیرپ جناح ہسپتال میں جینیاتی مریضوں کو دوا کی مفت فراہمی13
- پاکستان نے کرتار پور راہداری کھول دی مزہبی رواداری کی اعلی مثال قائم
- سرینا ہوٹل میں منعقدہ جاپان سیلف ڈیفنس فورسز ڈے ) جاپان کی خود دفاعی افواج کے د ن (کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر، مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ محمد آصف، رکن قومی اسمبلی اور پاکستان کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، پاکستان میں جاپان کے سفیر جناب اکاماتسو شوئیچی، محترمہ اکاماتسو یومیکو، اور جاپانی سفارت خانے میں ڈیفنس اتاشی کرنل تویوڈا تاکیشی نے دیگر معزز مہمانوں کے ہمراہ کیک کاٹا۔
- جاپان اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون سفارتی روابط اور امن کے فروغ کے عزم کا اعادہ
- میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76ہزار واٹس ایپ اکائونٹس بند کردئیے
