اسلام آباد( این این آئی)افغانستان میں پولیو کے 50 کیسز سامنے آنے کے بعد وائرس کی پاکستان منتقلی میں اضافہ ہوا ہے۔حکام کے مطابق پاکستان میں 2 ماہ کے دوران سامنے آنے والے 40 سے 50 فیصد پولیو کیسز کا تعلق افغانستان سے نکلا ہے۔پاکستان سے بے دخل افغان شہریوں کی غیر قانونی راستوں سے پاکستان واپسی کو پولیو کے پھیلاؤ کا بڑا خطرہ قرار دیا جا رہا ہے۔پاکستان میں رواں سال پولیو کے 9 اور افغانستان میں 50 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ ضلع خیبر میں رپورٹ ہونے والے تینوں پولیو کیسز کا جینیاتی تعلق افغانستان سے ثابت ہوا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیوریج کے 29 نمونوں میں افغانستان سے آنے والے پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔افغانستان سے تعلق رکھنے والا پولیو وائرس کراچی، جامشورو، راولپنڈی اور ملتان تک پہنچ گیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- گورنر پنجاب کی سابق ممبرقومی اسمبلی ذوالفقار دلہہ کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت
- افغانستان ‘ پولیو کے 50 کیسز سامنے آ گئے، وائرس کی پاکستان منتقلی میں اضافہ
- بلدیاتی انتخابات وقت کی اہم ضرورت ہیں،راجہ ساجد محمود
- لاہور:ٹرین میں مسافر خطرناک طریقے سے سفر کررہے ہیں جو کسی بھی ناخوشگوار حادثے کا شکار ہوسکتے ہیں۔
- خیبرپختونخوا کے 12 مخصوص اضلاع میں تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی
- گوجرانوالہ پولیس مقابلے حقیقی بیٹی کے کیساتھ زیادتی کرنے والے ملزم سمیت 2 ہلاک
- کینال روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوا ر میاں’ بیوی جاں بحق
- پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیا ں ،2کھلاڑیوں کو ریلیز کردیا گیا
- بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- ملیحہ علی نے ایم ایم اے ورلڈ چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
- عثمان خواجہ کے انکشافات نے بال ٹیمپرنگ سکینڈل کو پھر زندہ کر دیا
- مکہ اور مدینہ میں باران رحمت ریاض کی جانب داغا حوثیوں کا میزائل اور ڈرونز فضا میں تباہ کردیئے گئے
- بینکوں اداروں تک محدود نہیں سائبر حملے انسانی حقوق کی پامالی کا سب سے خطرناک ہتھیار بن چکے
- وزیراعلیٰ سندھ کا تھرپارکر کو آفت زدہ ضلع قرار دینے کا فیصلہ
- شاہ رخ خان نے کس فلم کے 95 لاکھ روپے معاوضے سے انکار کیا
- سلمان خان نے اپنی نئی متنازع فلم کی ریلیز کی تاریخ بتادی
- شادی صرف رومانس نہیں، کرن خان نے لڑکیوں کو حقیقت بتا دی
- خواتین کی تضحیک پر گوہر رشید کاموقف ، کبری خان بھی حمایت میں آگئیں
- لاہور:دریائے راوی کے کنارے بیوپاری کماد فروخت کرنے کیلئے بیٹھے ہیں۔
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ ماہ 1930 مقدمات کے فیصلے کیے
