ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ کی گورنریٹ ینبع کے تمام تعلیمی اداروں کی بندش اور صرف آن لائن کلاسوں کی مدت میں 12نومبر تک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ امارتِ مدینہ منورہ کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق ینبع گورنریٹ کے تمام متعلقہ طلبہ و طالبات کو گھروں سے تعلیم حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس فیصلے کا اطلاق صرف طلبہ تک محدود نہیں بلکہ اسکولوں کے تدریسی اور انتظامی عملے پر بھی ہوگا۔اعلان میں واضح کیا گیا ہے کہ تمام طلبہ اور طالبات آن لائن کلاسز میں شرکت کریں گے۔اساتذہ اور اسکولوں کا انتظامی عملہ بھی فیصلے کے دائرہ کار میں شامل ہوگا۔ تدریسی سرگرمیاں مدرستی پلیٹ فارم اور دیگر منظور شدہ تعلیمی پلیٹ فارمز کے ذریعے جاری رہیں گی۔سعودی وزارتِ تعلیم کے منظور شدہ ڈیجیٹل تعلیمی نظام کے تحت طلبہ اپنی کلاسز، اسباق اور تعلیمی سرگرمیاں آن لائن جاری رکھ سکیں گے۔
بریکنگ نیوز
- اسرائیل نے فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آنے والے 14 غیر ملکی کارکن ملک بدر کردیے
- حوثی حملوں کا خدشہ، مدینہ میں تعلیمی ادارے بند’ آن لائن کلاسیں ہونگی
- لاہور:ایک پینٹر پنسل سے سکیچ بنا رہا ہے۔
- ہم اس وردی کو محض نوکری نہیں بلکہ اللہ اور اس کے رسول ۖ کی راہ میں جہاد کی ذمہ داری سمجھتے ہیں، آئی جی ایف سی
- مائیکرو پلاسٹک کے ذرات کی لیکیج سے پاک کافی کپ تیار
- عقیدہ ختم نبوت ہماری پہچان’زندگی کا حقیقی وقار:رہنما مجلس
- لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دوچار برس کی بات نہیں
- چوری ڈ کیٹی کی متعدد واداتوں میں شہری نقدی زیوارات قیمتی اشیاء سے محروم
- لاہور:سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب’ علی مصطفی ڈار’ رمیش سنگھ اروڑہ اور ہندو برادری کے ہمراہ دیوالی کی تقریب میں کیک کاٹ رہی ہیں۔
- کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنے بیٹے کی تصویرسوشل میڈیا پر شیئر کر دی
- وفاقی حکومت نے سیاحت سے 40ارب روپے آمدن کا ہدف مقرر کر دیا
- لاہور:شہری انارکلی کے قریب لگے سٹالز سے کتابیں خرید رہے ہیں۔
- بدعنوانی سکینڈل’ زیلنسکی کا یوکرین کی سکیورٹی سروس میں تبدیلیوں کا اعلان
- گورنر فلوریڈا کی امریکی صدارتی امیدوار بننے کی تیاری
- ٹمپل روڈ پر واقع سکھ مذہب کی عبادت گاہ کا تعمیرنو کے بعد افتتاح
- پردھان PSGPCسردار رمیش سنگھ روڑا اور سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ بورڈ ناصر مشتاق گیانی بلونت سنگھ اور ممبرPSGPC پروفیسر ڈاکٹر مپال سنگھ کو خصوصی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
- دیوالی خوشی اور امن کا پیغام تمام شہریوں کو مساوی حقوق حاصل : سردار ایاز صادق
- میں تو ہتھیار نہیں اٹھا سکتا، فوج اسپیس دیگی سیاست کرینگے، نہیں دیگی نہیں کرسکتے: فواد چوہدری
- ڈی جی والڈ سٹی گورنر سندھ کو بریفنگ دیتے ہوئے ۔
