Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب حکومت نے چودھری موسیٰ الٰہی کی بھی سکیورٹی واپس لے لی
    • معدنی وسائل کی مقامی سطح پر پروسیسنگ’ ویلیو ایڈیشن کو فروغ دینگے’وزیراعلیٰ سندھ
    • کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی ‘ پرنس منصور بن محمد السعود کے اعزاز میں عقیل کریم ڈھیڈی کی جانب سے منعقدہ عشایئے سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • ایران امریکا تنازع’ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمی
    • فوڈ اتھارٹی کی کارروائی’ واٹر پلانٹ’ ریسٹورنٹ’ ناشتہ پوائنٹ بند
    • پسند کی شادی میں ناکامی پر نوجوان نے خود کو آگ لگالی
    • سندھ حکومت کا آبادگاروں کیلئے 17 ارب روپے سبسڈی کا اعلان
    • ناقص کارکردگی، 13 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ڈی نوٹیفائی’ اسامیا ں خالی
    • متعدد وارداتوں میں ملوث میاں بیوی سیف سٹی کیمروں کی مدد سے گرفتار
    • سیمی کنڈکٹر ٹیکنالوجی، پی ایس ای بی کا تعلیمی اداروں کو ٹریننگ پارٹنرشپ کی دعوت
    • اسلام آباد’ نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے ای آفس سسٹم پر باقاعدہ کام شروع
    • والد کے بیہوش ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ،پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں دل کی دھڑکن کی نگرانی کی گئی : زین قریشی
    • ویڈیو بنا کر کسی کو تھپڑ مار دینا انصاف نہیں وزیراعلی کا ذاتی طور پر انصاف کرنا غیر قانونی اور غیر آئینی ، حسن مرتضی
    • 24گھنٹو ں میں 1364 ٹریفک حادثات’ 751 افراد شدیدزخمی
    • ایل پی جی کی قیمت مقرر کرنیکا اختیار اوگرا سے واپس، نئی کمپنی قیمت طے کریگی
    • مناواں: گمشدہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
    • آرٹیفیشل انٹیلی جنس،تکنیکی تبدیلی کی لہر میں سماجی و معاشی بقا، ثقافتی شناخت خودمختار ٹیکنالوجی کے بغیر ممکن نہیں: شزا فاطمہ
    • بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے 624 ارب سے زائد کے اثاثے ری ویلیو ایشن سے محروم
    • ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندہ کیلئے 25ہزار روپے کا سرچارج ختم کردیا
    • برطانیہ،امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    معدنی وسائل کی مقامی سطح پر پروسیسنگ’ ویلیو ایڈیشن کو فروغ دینگے’وزیراعلیٰ سندھ

    By Khabrain Newsنومبر 12, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں معدنی وسائل کی تلاش، جدید کان کنی، پروسیسنگ اور برآمدی صنعتوں کے فروغ کے لیے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ معدنی شعبے میں شفاف قوانین، مسابقتی مراعات اور سازگار ماحول فراہم کیا جائے گا۔ کان کنی کے منصوبوں میں مقامی افراد کو روزگار کی فراہمی اور متاثرہ علاقوں کی بحالی پر بھی خصوصی توجہ دی جائے گی۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت معدنی وسائل کی استعداد اور سرمایہ کاری کے مواقع سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیر معدنیات سید سردار علی شاہ، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، سیکریٹری توانائی شہاب انصاری، سیکریٹری معدنیات سہیل بلوچ اور اسپیشل سیکریٹری توانائی اسلم سومرو نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کے معدنی وسائل معاشی ترقی، صنعتی فروغ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ صوبے میں کوئلے اور دیگر معدنیات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں، تاہم خام معدنیات برآمد کرنے کے بجائے مقامی سطح پر پروسیسنگ اور ویلیو ایڈیشن کے ذریعے صنعتوں کے قیام پر توجہ دینا ہوگی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب حکومت نے چودھری موسیٰ الٰہی کی بھی سکیورٹی واپس لے لی

      کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی ‘ پرنس منصور بن محمد السعود کے اعزاز میں عقیل کریم ڈھیڈی کی جانب سے منعقدہ عشایئے سے خطاب کر رہے ہیں۔

      ایران امریکا تنازع’ خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں بڑی کمی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.