اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے لطیف کھوسہ کے بیانات کو بے بنیاد اور حقائق کے برعکس قرار دے دیا ۔ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے علامہ ناصر عباس اور محمود اچکزئی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان نے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے حامی رہے ہیں، ریفرنڈم سے متعلق خدشات دور کرنا ضروری ہیں۔
سلمان اکرم راجہ

