ٹوکیو (این این آئی) جاپان کے مشرقی ساحلی علاقوں میں ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ دو شدت
کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ جاپان کے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز سمندر میں پچاس کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا تاہم زلزلے کے بعد سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ مقامی حکام کا کہنا تھا کہ فوری طور پر کسی بڑے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی البتہ احتیاطی تدابیر کے طور پر بلٹ ٹرین سروس کو کچھ دیر کے لیے معطل کر کے پٹریوں کا معائنہ کیا گیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کیلئے راست کیو آرسبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ
- راولپنڈی میں نور اسٹیشن کے قریب ٹرین پٹری سے اُتر گئی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
- جاپان کے ساحلی علاقوں میں6.2 شدت کا زلزلہ، شہریوںمیں خوف و ہراس
- کے پی، پی ٹی آئی کے 13 سالہ دور حکومت میں صحت کے نظام پر عوام کی تنقید
- کراچی:وزیر مملکت بلال اظہر کیانی بینک سربراہان سے کیش لیس اکانومی کے حوالے سے مشاورت کر رہے ہیں۔
- لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- موبائل فون چھیننا ڈاکوں کا اسان ٹارگٹ شہری وارداتوں سے عاجز
- اسلام آباد کو مکمل کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ نقد لین دین کے خاتمے کیلئے 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر
- صدر زرداری ‘ وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہ
- لاہور:پیپلزپارٹی کی سینئر قیادت فریال تالپور’ راجہ پرویز اشرف’ نیئر حسین بخاری اور صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر حافظ ہشام الٰہی ظہیر کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
- پیپلزپارٹی، جمعیت اہلحدیث پاکستان کا سیاسی کشیدگی میں کمی پر اتفاق
- گوجرخان میں پنجاب یونیورسٹی کیمپس کا خواب حقیقت بن رہا:راجہ پرویز اشرف
- سیانے کوے کی نئی صلاحیت نے سائنسدانوں کو دنگ کر دیا
- گرین الیکٹرو بس میں کنڈیکٹر کی خاتون سے بدتمیزی’ویڈیو آگئی
- ٹرمپ کی انتخابی شکست ہمارے لئے ایک اچھا موقع ہے:سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم
- تائیوان کا چین میں مکمل انضمام ہو کر رہے گا، تاریخ کا دھارا روکا نہیں جا سکتا: شی جن پنگ
- بھارت: ٹرین میں نازیبا حرکات اور تشدد کی شکار مسلمان خاتون کا بازو کٹ گیا
- گرین پاکستان انیشییٹیو’ ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کیلئے اہم پیشرفت
- ابتدائی بچپن کی معیاری تعلیم روشن مستقبل کی بنیاد ہے، احسن اقبال
- جنیوا: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ شپنگ کمپنی سی ای او سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے گفتگو کر رہے ہیں۔
