Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گوجرخان میں پنجاب یونیورسٹی کیمپس کا خواب حقیقت بن رہا:راجہ پرویز اشرف
    • سیانے کوے کی نئی صلاحیت نے سائنسدانوں کو دنگ کر دیا
    • گرین الیکٹرو بس میں کنڈیکٹر کی خاتون سے بدتمیزی’ویڈیو آگئی
    • ٹرمپ کی انتخابی شکست ہمارے لئے ایک اچھا موقع ہے:سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم
    • تائیوان کا چین میں مکمل انضمام ہو کر رہے گا، تاریخ کا دھارا روکا نہیں جا سکتا: شی جن پنگ
    • بھارت: ٹرین میں نازیبا حرکات اور تشدد کی شکار مسلمان خاتون کا بازو کٹ گیا
    • گرین پاکستان انیشییٹیو’ ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کیلئے اہم پیشرفت
    • ابتدائی بچپن کی معیاری تعلیم روشن مستقبل کی بنیاد ہے، احسن اقبال
    • جنیوا: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ شپنگ کمپنی سی ای او سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کی بحالی کا فیصلہ ان کے رویے پر ہو گا:رانا ثنا اللہ
    • پٹرول 2 روپےلٹر سستا ڈیزل کی قیمت برقرار
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • پاکستان سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا
    • ٹماٹر لہسن آلو مرغی کے گوشت سمیت 19 اشیاء مہنگی 9 سستی
    • کلگام واقعہ پر بھارتی میڈیا کا پراپیگینڈہ ایک بار پھر مسترد
    • مقبوضہ کشمیر سمیت دیگر بھارتی ریاستوں میں مسلمانوں کے مذہبی تشخص پر حملے
    • اسلام آباد:خاتون اول آصفہ زرداری بھٹو’ چیف آف دی نیول سٹاف کی بیگم فوزیہ نوید پی این ڈبلیو اے سالانہ فیسٹیول میں شریک ہیں۔
    • عمران خان سے ملاقات کا مطلب حالات میں بہتری ہے، علی محمد خان
    • 1سال میں9ہزار کیسز کا فیصلہ کر نا ریکارڈ ہے:چیف جسٹس امین الدین
    • پوپ لیو کی پادریوں کے ہاتھوں جنسی زیادتی کے شکار افراد سے ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سیانے کوے کی نئی صلاحیت نے سائنسدانوں کو دنگ کر دیا

    By Khabrain Newsنومبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (ویپ ڈیسک)دلچسپ و عجیب سیانے کوے کی نئی صلاحیت نے سائنسدانوں کو دنگ کر
    دیاایک تحقیق میں یہ دلچسپ انکشاف کیا گیا / رائٹرز فوٹوذہانت کی بات ہو تو صدیوں سے سائنسدان پرندوں کو احمق سمجھتے تھے مگر ایک پرندہ جو انہیں ہمیشہ سے حیران کرتا آرہا ہے وہ کوا ہے۔درحقیقت جس کسی کو کبھی کوے کا سامنا ہوا ہے وہ جانتا ہے کہ یہ پرندہ کافی ذہین ہوتا ہے جب ہی تو اسے سیانا کوا بھی کہا جاتا ہے۔گزشتہ چند برسوں کے دوران سائنس نے جانا ہے کہ کوے چیزیں بنانے، ذخیرہ کرنے اور ٹولز کی نگہداشت کی صلاحیت رکھتے ہیں اور وہ کھیلنا پسند کرتے ہیں۔اب سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ یہ پرندہ انسانوں اور بندروں سے دوگنا زیادہ تیزی سے فیصلے کرسکتا ہے۔جرمنی کی ٹوبنگن یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں اس پرندے پر کیے جانے والے تجربات میں دریافت ہوا کہ ا?نکھوں سے دیکھتے ہوئے کوے کو ایک فیصلہ کرنے میں محض 235 ملی سیکنڈ کا وقت لگتا ہے۔
    درحقیقت وہ پرواز کے دوران پلک جھپکنے سے بھی کم وقت میں متحرک نقطوں کے گھومنے کے پیٹرن کا تعین کرکے اس کے مطابق ردعمل ظاہر کرتے ہیں۔تحقیق کے مطابق اس سے عندیہ ملتا ہے کہ کوؤں کا دماغ تفصیلات کا کیسے تجزیہ کرتے ہوئے اس کے مطابق فیصلے کرتا ہے۔
    اس تحقیق کے دوران ایک ٹچ اسکرین میں حرکت کرنے والے نقطے کوؤں کو دکھائے گئے۔
    پرندوں کو یہ تعین کرنا تھا کہ یہ نقطے بائیں جانب جائیں گے یا دائیں جانب، جس کے مطابق انہیں اسکرین کی ایک سائیڈ کی جانب چونچ کرکے جواب دینا تھا۔محققین نے دریافت کیا کہ اس پرندے کی کارکردگی دنگ کر دینے والی تھی یہاں تک کہ کئی بار نقطوں کی حرکت کی سمت کا تعین کرنا مشکل تھا، مگر پھر بھی کوے درست سمت کا تعین کرنے میں کامیاب رہے۔
    انہوں نے بتایا کہ یہ واضح ہوتا ہے کہ ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں کوے ا?نکھوں کے سامنے موجود تفصیلات کا تجزیہ اور اس کے مطابق ردعمل ظاہر کرسکتے ہیں۔محققین کو جس چیز نے زیادہ حیران کیا وہ یہ تھا کہ بظاہر کوے اسی طرح کے دماغی طریقہ کار کے مطابق فیصلے کرتے ہیں، جو انسانوں اور دیگر ممالیہ جانداروں میں نظر ا?تا ہے، حالانکہ ان پرندوں کا دماغ کافی مختلف ہوتا ہے۔
    البتہ وہ ابھی تک اس کے پیچھے چھپے حیاتیاتی میکنزم کو شناخت نہیں کرسکے۔
    اس تحقیق کے نتائج جرنل سائنس میں شائع ہوئے۔اس سے قبل مئی 2024 میں اسی یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ کوے ایک سے 4 تک بلند آواز میں گنتی بھی کر سکتے ہیں۔جی ہاں واقعی یہ پرندہ نہ صرف گنتی کر سکتا ہے بلکہ اسکرین پر نمبروں کو دیکھ کر اس کے مطابق کاں کاں کر سکتاہ ے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      گوجرخان میں پنجاب یونیورسٹی کیمپس کا خواب حقیقت بن رہا:راجہ پرویز اشرف

      گرین الیکٹرو بس میں کنڈیکٹر کی خاتون سے بدتمیزی’ویڈیو آگئی

      ٹرمپ کی انتخابی شکست ہمارے لئے ایک اچھا موقع ہے:سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.