Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کلگام واقعہ پر بھارتی میڈیا کا پراپیگینڈہ ایک بار پھر مسترد
    • مقبوضہ کشمیر سمیت دیگر بھارتی ریاستوں میں مسلمانوں کے مذہبی تشخص پر حملے
    • اسلام آباد:خاتون اول آصفہ زرداری بھٹو’ چیف آف دی نیول سٹاف کی بیگم فوزیہ نوید پی این ڈبلیو اے سالانہ فیسٹیول میں شریک ہیں۔
    • عمران خان سے ملاقات کا مطلب حالات میں بہتری ہے، علی محمد خان
    • 1سال میں9ہزار کیسز کا فیصلہ کر نا ریکارڈ ہے:چیف جسٹس امین الدین
    • پوپ لیو کی پادریوں کے ہاتھوں جنسی زیادتی کے شکار افراد سے ملاقات
    • لاہور:ایجرٹن روڈ پر فضائی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کیلئے اینٹی سموگ گن سے فضا میں پانی کا چھڑکائو کیا جارہا ہے۔
    • لاہور کی فضائی آلودگی میں نمایاں کمی عالمی رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر آ گیا
    • 190ملین پائونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اہلیہ کی سزا کے خلاف اپیلیں18 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
    • لاہور، فیصل آباد ٹرین سروسکل سے بحال ہوگی
    • سپریم کورٹ، وراثتی جائیداد کے مقدمات میںمدت میعاد کے تعین کے اصول وضع کر دیئے
    • امریکی صدارتی انتخابات، جے ڈی وینسمارکو روبیو مضبوط ترین امیدوار
    • انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے
    • اسحاق ڈار کی غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی اور انتظامی امور کی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت
    • مولانا فضل الرحمن تنخواہ دار ملازم نکلے آمدن اخراجات پر سوالیہ نشان
    • سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
    • سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
    • رائیونڈ: عالمی اجتماع کے دوسرے مرحلے کے شرکاء نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔
    • اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل
    • ترکیے اور قطر کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مقبوضہ کشمیر سمیت دیگر بھارتی ریاستوں میں مسلمانوں کے مذہبی تشخص پر حملے

    By Khabrain Newsنومبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سرینگر (آئی این پی) مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے مودی سرکار اقلیتوں کے مذہبی حقوق پر مسلسل وار اور نفرت انگیزی میں مصروف ہے۔ عالمی جریدہ دی ڈپلومیٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں انتہا پسند ہندوتوا حکومت کے سیاسی اقدامات مسلمانوں کی مذہبی زندگی کو براہِ راست متاثر کر رہے ہیں۔ مودی حکومت کے زیرِ اثر وقف بورڈ کی جانب سے مساجد میں خطباتِ جمعہ میں یکساں موضوعات مقرر کرنا مسلمانوں کے مذہبی آزادی میں مداخلت ہے۔ امریکی پریس خبر رساں ادارہ مسلم نیٹ ورک ٹی وی میں شائج مطمان کے مطابق بھارت میں بی جے پی حکومت نے وسیع پیمانے پر جبری اخراج کرتے ہوئے 550 مسلمانوں کے گھر مسمار کر کے 4000 افراد کو بے گھر کر دیا۔ ممبئی کے علاقے مالاد میں ہندوتوا تنظیم کی نفرت انگیز مہم کے تحت شاپنگ مال میں مسلمانوں کے لیے نماز کی مختص جگہ مسمار کر دی گئی۔ ہندو انتہا پسندوں نے سری نگرمیں تختِ سلیمان کی درگاہ کے قریب نصب کلمہ طیبہ والے بورڈ کواکھاڑ کراسلامی شعائرکی بے حرمتی کی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کلگام واقعہ پر بھارتی میڈیا کا پراپیگینڈہ ایک بار پھر مسترد

      اسلام آباد:خاتون اول آصفہ زرداری بھٹو’ چیف آف دی نیول سٹاف کی بیگم فوزیہ نوید پی این ڈبلیو اے سالانہ فیسٹیول میں شریک ہیں۔

      عمران خان سے ملاقات کا مطلب حالات میں بہتری ہے، علی محمد خان

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.