Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
    • رائیونڈ: عالمی اجتماع کے دوسرے مرحلے کے شرکاء نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔
    • اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل
    • ترکیے اور قطر کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ
    • مال نہں نیک اعمال حقیقی کامیابی سب سے پہلے اپنی اصلاح ضروری
    • موت کی دھمکیاں مجھے خوفزدہ نہیں کر سکتیں: امریکی وزیر خزانہ
    • نئے صوبوں کا قیام حامی افراد کی تعداد 77 فیصد تک پہنچ گئی
    • مریم نواز کے2 سال 9 ماہ دور حکومت میں 8 نئی فورسز اتھارٹیز قائم
    • پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم 13معاہدوں ایم او یوز پر دستخط معدنی شعبہ میں 10 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری
    • حوثیوں کا سعودیہ کی تیل تنصیبات فوجی مقامات کو نشانہ بنانیکا دعوی فوجی اتحاد کا 2 ڈرونز تباہ کرنیکا اعلان
    • پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شامل
    • پاکستان کی سلامتی کونسل میں سعودیہ پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
    • نجی میڈیکل کالجز کی لوٹ مار ‘ ندیم قریشی نے تحریک التوا کار جمع کرادی
    • نیتن یاہو کی ایران کیخلاف دوبارہ جنگ شروع کرنے کیلئے ٹرمپ پر دبا ڈالنے کی کوششیں
    • نوابشاہ: صدر آصف زرداری اپنے والدین کی قبروں پر پھول رکھ رہے ہیں۔
    • پنجاب کو ترقی کرتا دیکھ کر کچھ لوگوں کو ڈر لگ رہا ہے: عظمیٰ بخاری
    • سرگودھا:ریلوے سٹیشن کے قریب کراسنگ پر ٹرین کی آمدکے باوجود موٹرسائیکل سوار اپنی جان خطرے میں ڈال کر پٹڑی سے گزر رہے ہیں۔
    • خیبر پختونخوا بلوچستان 48 گھنٹوں میں74 دہشت گرد جہنم واصل اسلحہ بارود بر آمد
    • وزیر اعظم فیلڈ مارشل کی امریکی سفیر سے خصوصی ملاقات شعبہ معدنیات میں سرمایہ کاری کیلئے تعاون بڑھانے پر زور
    • ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری کی گئی تصویر جس میں بحرین میں امریکی ریڈارپرحملے کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل

    By Khabrain Newsنومبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول سے متعلق الیکش کمیشن کا 21 اکتوبر کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس عمیر مجید ملک نے حکم امتناع جاری کر دیا۔ عدالت نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرتے ہوئے 26 نومبر تک الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ کے جج جسٹس عمیر مجید ملک نے انتخابات رکوانے کے لئے دائر درخواست پر سماعت کے بعد یہ حکم امتناع جاری کیا، جس کے نتیجے میں20 دسمبر 2026 کو شیڈول بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر التوا کا شکار ہو گئے ہیں۔ عدالت عالیہ نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 26 نومبر تک معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور دیگر متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں اور ان سے آئندہ سماعت پر تفصیلی جواب طلب کر لیا۔ عدالت کی جانب سے اس سماعت کا تحریری حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ انتخابی شیڈول معطل کرنے کی استدعا منظور کی جاتی ہے۔ یہ درخواست شہری امجد علی کی جانب سے ایڈووکیٹ عادل عزیز قاضی کے ذریعے دائر کی گئی تھی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ الیکشن کمیشن قانونی طور پر منصفانہ، صاف اور شفاف انتخابات کے انعقاد کا ذمہ دار ہے، تاہم موجودہ انتخابی عمل میں قانونی تقاضوں کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع

      رائیونڈ: عالمی اجتماع کے دوسرے مرحلے کے شرکاء نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔

      ترکیے اور قطر کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.