Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
    • رائیونڈ: عالمی اجتماع کے دوسرے مرحلے کے شرکاء نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔
    • اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل
    • ترکیے اور قطر کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ
    • مال نہں نیک اعمال حقیقی کامیابی سب سے پہلے اپنی اصلاح ضروری
    • موت کی دھمکیاں مجھے خوفزدہ نہیں کر سکتیں: امریکی وزیر خزانہ
    • نئے صوبوں کا قیام حامی افراد کی تعداد 77 فیصد تک پہنچ گئی
    • مریم نواز کے2 سال 9 ماہ دور حکومت میں 8 نئی فورسز اتھارٹیز قائم
    • پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم 13معاہدوں ایم او یوز پر دستخط معدنی شعبہ میں 10 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری
    • حوثیوں کا سعودیہ کی تیل تنصیبات فوجی مقامات کو نشانہ بنانیکا دعوی فوجی اتحاد کا 2 ڈرونز تباہ کرنیکا اعلان
    • پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شامل
    • پاکستان کی سلامتی کونسل میں سعودیہ پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
    • نجی میڈیکل کالجز کی لوٹ مار ‘ ندیم قریشی نے تحریک التوا کار جمع کرادی
    • نیتن یاہو کی ایران کیخلاف دوبارہ جنگ شروع کرنے کیلئے ٹرمپ پر دبا ڈالنے کی کوششیں
    • نوابشاہ: صدر آصف زرداری اپنے والدین کی قبروں پر پھول رکھ رہے ہیں۔
    • پنجاب کو ترقی کرتا دیکھ کر کچھ لوگوں کو ڈر لگ رہا ہے: عظمیٰ بخاری
    • سرگودھا:ریلوے سٹیشن کے قریب کراسنگ پر ٹرین کی آمدکے باوجود موٹرسائیکل سوار اپنی جان خطرے میں ڈال کر پٹڑی سے گزر رہے ہیں۔
    • خیبر پختونخوا بلوچستان 48 گھنٹوں میں74 دہشت گرد جہنم واصل اسلحہ بارود بر آمد
    • وزیر اعظم فیلڈ مارشل کی امریکی سفیر سے خصوصی ملاقات شعبہ معدنیات میں سرمایہ کاری کیلئے تعاون بڑھانے پر زور
    • ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری کی گئی تصویر جس میں بحرین میں امریکی ریڈارپرحملے کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    موت کی دھمکیاں مجھے خوفزدہ نہیں کر سکتیں: امریکی وزیر خزانہ

    By Khabrain Newsنومبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ موت کی دھمکیاں انہیں خوفزدہ نہیں کر سکتیں
    ایران پر اقتصادی دبا برقرار رکھا جائے گا اور امریکا ایران تنازع سے نکل کر آگے بڑھے گا۔اپنے بیان میں اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا تھا کہ انہیں ملنے والی موت کی دھمکیاں ان کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، وال سٹریٹ جرنل کی جانب سے ان کے گھر کا پتا شائع کرنے کو انہوں نے غیر ذمہ دارانہ اقدام قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ ایران کی معاشی صورتحال مسلسل خراب ہو رہی ہے اور ان کے خیال میں ایرانی کرنسی کی قدر میں مزید کمی آئے گی۔امریکی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ایران میں مہنگائی 200 فیصد تک پہنچ چکی ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کسی معاہدے کو ضروری نہیں سمجھتے اور ایران پر دبا برقرار رکھا جائے گا۔اسکاٹ بیسنٹ نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت جنگ سے پہلے کی سطح پر بحال ہو چکی ہے، کہ امریکا ایران تنازع سے نکل کر آگے بڑھے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حوثیوں کا سعودیہ کی تیل تنصیبات فوجی مقامات کو نشانہ بنانیکا دعوی فوجی اتحاد کا 2 ڈرونز تباہ کرنیکا اعلان

      نیتن یاہو کی ایران کیخلاف دوبارہ جنگ شروع کرنے کیلئے ٹرمپ پر دبا ڈالنے کی کوششیں

      ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری کی گئی تصویر جس میں بحرین میں امریکی ریڈارپرحملے کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.