Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم 13معاہدوں ایم او یوز پر دستخط معدنی شعبہ میں 10 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری
    • حوثیوں کا سعودیہ کی تیل تنصیبات فوجی مقامات کو نشانہ بنانیکا دعوی فوجی اتحاد کا 2 ڈرونز تباہ کرنیکا اعلان
    • پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شامل
    • پاکستان کی سلامتی کونسل میں سعودیہ پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
    • نجی میڈیکل کالجز کی لوٹ مار ‘ ندیم قریشی نے تحریک التوا کار جمع کرادی
    • نیتن یاہو کی ایران کیخلاف دوبارہ جنگ شروع کرنے کیلئے ٹرمپ پر دبا ڈالنے کی کوششیں
    • نوابشاہ: صدر آصف زرداری اپنے والدین کی قبروں پر پھول رکھ رہے ہیں۔
    • پنجاب کو ترقی کرتا دیکھ کر کچھ لوگوں کو ڈر لگ رہا ہے: عظمیٰ بخاری
    • سرگودھا:ریلوے سٹیشن کے قریب کراسنگ پر ٹرین کی آمدکے باوجود موٹرسائیکل سوار اپنی جان خطرے میں ڈال کر پٹڑی سے گزر رہے ہیں۔
    • خیبر پختونخوا بلوچستان 48 گھنٹوں میں74 دہشت گرد جہنم واصل اسلحہ بارود بر آمد
    • وزیر اعظم فیلڈ مارشل کی امریکی سفیر سے خصوصی ملاقات شعبہ معدنیات میں سرمایہ کاری کیلئے تعاون بڑھانے پر زور
    • ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری کی گئی تصویر جس میں بحرین میں امریکی ریڈارپرحملے کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے
    • اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل سید عاصم منیر پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم سے خطاب کررہے ہیں۔
    • تہران سے معاہدے کے دن چلے گے اب ضرورت نہیں ٹرمپ بحرین میں امریکی ریڈ ایرانی حملہ
    • نئے صوبے محسن نقوی کے حکم پر نہیں بنیں گے: عظمیٰ بخاری
    • جھیل لولوسرٹاپ پرشدید برف باری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ رکھی ہے۔
    • ٹرمپ کا گرین سگنل جے ڈ ی وینس کا جنگ خاتمے کیلئے براہ راست ایرانی حکام سے ملاقات پر غور
    • شہباز شرییف کی ترک سوڈان فن لینڈ عراقی صدور سے ملاقاتیں وطن واپس روانہ
    • انطالیہ: وزیراعظم محمد شہبازشریف کاپ31 کے موقع پر عراق کے صدر نزار محمد سعید آمیدی ملاقات کر رہے ہیں۔
    • پاک فوج سعودیہ کے دفاع کیلئے تیار حرمین شریفین کی سلامتی اولین ترجیح ڈی جی آئی ایس پی آر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شامل

    By Khabrain Newsنومبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی شرعی عدالت پاکستان نے پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین کو اپنے مشاورتی
    پینل میں شامل کر لیا۔ان کی تقرری چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کی منظوری سے آئین کے آرٹیکل 203 ای (5) کے تحت کی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ابراہیم حسین اسلامی قانون، خاندانی تنازعات کے حل اور صلح صفائی کے ذریعے اختلافات ختم کرنے میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں۔ان کی علمی خدمات اور تجربے کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں یہ ذمے داری سونپی گئی ہے۔ابراہیم حسین کینیڈا میں قائم ادارے صلح سولیوشن کے بانی بھی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم 13معاہدوں ایم او یوز پر دستخط معدنی شعبہ میں 10 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری

      حوثیوں کا سعودیہ کی تیل تنصیبات فوجی مقامات کو نشانہ بنانیکا دعوی فوجی اتحاد کا 2 ڈرونز تباہ کرنیکا اعلان

      پاکستان کی سلامتی کونسل میں سعودیہ پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.