لاہور (این این آئی) لاہور اور فیصل آباد ک درمیان ٹرین سروس کل (اتوار) 15 نومبر سے بحال ہو گی ۔اس حوالے سے لاہور جنکشن پر افتتاحی تقریب منعقد ہوگی جس میں وفاقی وزیر ریلوے شرکت کریں گے۔ ٹرین سروس کی بحالی سے لاہور، فیصل آباد اور جڑانوالہ کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کو سفری سہولت میسر آئے گی۔ ریلوے سروس دوبارہ شروع ہونے سے ان شہروں کے درمیان آمدورفت میں آسانی پیدا ہوگی۔
بریکنگ نیوز
- 190ملین پائونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اہلیہ کی سزا کے خلاف اپیلیں18 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
- لاہور، فیصل آباد ٹرین سروسکل سے بحال ہوگی
- سپریم کورٹ، وراثتی جائیداد کے مقدمات میںمدت میعاد کے تعین کے اصول وضع کر دیئے
- امریکی صدارتی انتخابات، جے ڈی وینسمارکو روبیو مضبوط ترین امیدوار
- انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے
- اسحاق ڈار کی غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی اور انتظامی امور کی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت
- مولانا فضل الرحمن تنخواہ دار ملازم نکلے آمدن اخراجات پر سوالیہ نشان
- سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
- سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
- رائیونڈ: عالمی اجتماع کے دوسرے مرحلے کے شرکاء نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔
- اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل
- ترکیے اور قطر کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ
- مال نہں نیک اعمال حقیقی کامیابی سب سے پہلے اپنی اصلاح ضروری
- موت کی دھمکیاں مجھے خوفزدہ نہیں کر سکتیں: امریکی وزیر خزانہ
- نئے صوبوں کا قیام حامی افراد کی تعداد 77 فیصد تک پہنچ گئی
- مریم نواز کے2 سال 9 ماہ دور حکومت میں 8 نئی فورسز اتھارٹیز قائم
- پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم 13معاہدوں ایم او یوز پر دستخط معدنی شعبہ میں 10 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری
- حوثیوں کا سعودیہ کی تیل تنصیبات فوجی مقامات کو نشانہ بنانیکا دعوی فوجی اتحاد کا 2 ڈرونز تباہ کرنیکا اعلان
- پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شامل
- پاکستان کی سلامتی کونسل میں سعودیہ پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
