پشاور (آئی این پی )فتنہ الخوارج کی جانب سے اپنے مذموم مقاصد کیلئے مساجد کا تقدس پامال کرنے کا قابلِ نفرت سلسلہ جاری ہے۔بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج شرعی سمیت ہر قسم کے تسلیم شدہ قانون کی کھلم کھلا مسلسل خلاف ورزی میں ملوث ہیں۔ فتن الخوارج کی جانب سے مساجد کو اپنے ٹھکانوں میں تبدیل کرنا مذہبی تقدس اور معاشرتی اقدار کی صریح پامالی ہے۔فتنہ الخوارج کی جانب سے اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مساجد کی حرمت پامال کرنے کی مزید ویڈیوز بھی سامنے آگئیں، جن میں خارجی دہشت گردوں کو مسجد میں آتشیں اسلحہ اور بھتے کی رقم سمیت واضح طورپردیکھا جاسکتا ہے۔خارجی دہشت گردوں کی طرف سے مساجد کی حرمت پامال کرنے اور ناچ گانے کی ویڈیوز پہلے بھی منظرعام پرآ چکی ہیں۔ فتنہ الخوارج کے شرپسند عناصر مساجد کو دہشتگردی کی منصوبہ بندی اور شہریوں سے بھتہ وصولی کے لئے استعمال کرتے ہیں۔فتنہ الخوارج کی یہ ویڈیوز اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ ان شرپسند عناصر کا نہ تو شریعت اورنہ ہی اسلام سے کوئی تعلق ہے۔
ویڈیوز
بریکنگ نیوز
- پاکستان کے سیاحتی مقامات دنیا میں متعارف کرانے والی مصنفہ آئزوبل شا انتقال کر گئیں
- مریم نواز پر ان کے اتحادی وزیر کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں: سعدیہ جاوید
- فتنہ الخوارج کا مذموم مقاصد کیلئے مساجد کا تقدس پامال کرنے کا قابلِ نفرت سلسلہ جاری،مزید ویڈیوز سامنے آگئیں
- نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب اتحاد کے نام پر بیوقوف نہ بنائیں آئرن کوٹ
- برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا اور اٹلی کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش
- امریکہ میں فضائی بحران برقرار 6 ہزار پروازیں منسوخ ساڑھے 7 ہزار ریٹ
- بلاول کا فضل الرحمان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے پر اظہار مذمت
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھائو
- اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ جوڈیشل افسران کے پہلے بیج کا گروپ فوٹو۔
- نوشکی میں شہید میجر ‘ حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
- چیف جسٹس کی چین کے تربیتی دورے کیلئے منتخب 25 بہترین کارکردگی کے حامل جوڈیشل افسران سے ملاقات
- شوکت یوسفزئی نے اختیار ولی کا الزام مضحکہ خیز قرار دے دیا
- ایران عراق جنگ میں ہلاک ہونیوالے نامعلوم فوجیوں کا اجتماعی جنازہ’ ایرانی صدر سمیت ہزاروں افراد شریک
- شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ رواں ہفتے بھارت کا دورہ کرینگے، اہم تقریبات میں شرکت متوقع
- خیبرپختونخوا کی سیاسی شخصیات نے جرائم پیشہ گروہ کی سرپرستی کی: اختیار ولی
- یوکرین پر غیر منصفانہ امن معاہدہ مسلط کرنے کی کوشش نئی جنگ کا سبب بن سکتی ہے، میکرون
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
- ترکیہ سے ڈی پورٹ 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف مقدمہ درج
- پیرس: فرانس میں مہنگائی کے خلاف ہزاروں افراد احتجاجی مظاہرے میں شریک ہیں
- خیبر پختونخوا میں غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں تیز
