دوحہ (ویب ڈیسک)پاکستان اے اور بھارت اے کے درمیان میچ میں ٹاس کے دوران دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب پاکستانی کپتان عبدالصمد نے ریفری کی غلطی پکڑ لی۔ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ میں پاکستان اے اور بھارت اے کے درمیان میچ سے قبل ٹاس کے موقع پر میچ ریفری نے سکے کا نتیجہ غلط قرار دے دیا۔ٹاس کے دوران پاکستانی کپتان عبدالصمد نے ہیڈزکی کال دی۔ سکہ زمین پر گرا تو واضح طور پر ہیڈز آیا، تاہم میچ ریفری نے غلطی سے بھارت کو ٹاس جیتنے کا حقدار قرار دے دیا۔عبدالصمد نے فوری طور پر مداخلت کرتے ہوئے سکے کا معائنہ کیا اور مائیک پر بتایا کہ سکہ ہیڈز پر گرا ہے۔ ان کی نشاندہی کے بعد میچ ریفری کو فیصلہ واپس لینا پڑا اور ٹاس پاکستان کے نام رہا۔ بعد ازاں عبدالصمد نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
بریکنگ نیوز
- دینی مدارس امت مسلمہ کا مشترکہ علمی دینی روحانی اثاثہ حافظ علاودین سارنگ قاری مہراللہ
- بطور آرکیٹکٹ رجسٹر نہ کرنے کیخلاف وفاقی سیکرٹری ہائوسنگ عدالت طلب
- ملتان:چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی آئی سی ایم اے انٹرنیشنل کے کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
- چندے کی مبینہ خورد برد پر عمران خان نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی بیرسٹر گوہر لا علم نکلے
- میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا55 واں یوم شہادت 5دسمبر کو منایا جائے گا
- اوچشریف ایکسپریس وے پر خوفناک حادثہ 1 ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق 2 زخمی
- میو ہسپتال میں ڈاکٹر کا کوٹ پہن کر لوگوں سے فراڈ کرنے والا مبینہ نوسرباز
- جعلی پولیس مقابلہ کیس:نامزد ایس آئی و کانسٹیبل کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع
- میوہسپتال’ خود کو پروفیسر نیورو سرجن ظاہر کرنیوالا جعلی ڈاکٹر پولیس کے حوالے
- بھارت’ مہنگی گاڑی کی فرمائش پوری نہ ہونے پر دولہا شادی چھوڑ کر فرار
- اوچشریف : ٹریفک حادثہ میں جاں بحق افراد ‘دوسری طرف المناک حادثے کا شکار ڈالہ اورٹرک۔
- این سی سی آئی اے کارروائیاں’سگی بہن کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار
- بچوں کے حقوق کیلئے بنے اداروں نے تحفظ دینے کی بجائے انہیں کاغذوں میںگم کر دیا
- ویڈیو لنک بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت کیلئے وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت 30 نومبر تک ملتوی
- لاہور:پنجاب پولیس کے افسران و اہلکاروں کی تحویل میں اشتہاری و عادی مجرمان کھڑے ہیں۔
- ڈیوٹی پر نہ ہونے کے باوجود رشوت کیلئے شہری کو روکنے والے 2 ٹریفک وارڈنز کیخلاف درخواست دائر کرنے کی ہدایت
- خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کا 74 واںیوم پیدائش آج منایا جائے گا
- پنجاب پولیس کا سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاریوں کیخلاف بھرپور کریک ڈائون
- کراچی کی آبادی کئی ملکوں سے زیادہ ہے تو الگ صوبہ کیوں نہیں بن سکتا؟ سینیٹر علی ظفر
- پاکستانی وزیر سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
