نئی دہلی (این این آئی) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت شمالی ریاستوں کے متعدد شہروں میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر پہنچنے کے بعد حکام نے تعلیمی ادارے بند کرنے اور تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماحولیاتی نگرانی کے اداروں نے بتایا کہ فضا میں زہریلے ذرات کی مقدار عالمی معیار سے کئی گنا تجاوز کر گئی ہے جس کے باعث شہریوں میں آنکھوں کی جلن، کھانسی اور سانس کے امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ حکام نے کہا کہ آلودگی پر قابو پانے کے لیے سڑکوں پر پانی کا چھڑکا تیز کر دیا گیا ہے اور سرکاری و نجی دفاتر کو نصف عملے کے ساتھ گھر سے کام کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- سرکاری و نجی سکولوں کے باہر قائم غیر معیاری فوڈ سٹالز فوری ہٹانے کا حکم
- بھارت میںفضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی، متعددشہروںمیںتعلیمی ادارے بند
- بلاول بھٹو کا دورہ جنوبی پنجاب’ عوامی مقبولیت کی بڑی لہر نہ لاسکا
- ملک کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت تمام سٹیک ہولڈر ز مل بیٹھیں پرویز پرویزالٰہی
- صوبائی وزیر اقلیتی امور و پردھان پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ اروڑہ سری گرونانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کے موقع پر گوردوارہ سچاسودا میں گیانی کلدیپ سنگھ گڑ گج کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
- رائیونڈ:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان تبلیغی مرکز کے اکابرین سے مولانا نذر الرحمان کے انتقال پر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
- خواتین کے حقوق کا تحفظ انسانی حقوق کا تحفظ ہے:حافظ نعیم الرحمن
- ترک فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ’5 اہلکار جاں بحق
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
- 130 جوڑوں ،21 اقلیتی جوڑوںکی اجتماعی شادیوں کی تقریب آج ، صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ مہمان خصوصی ہوں گے
- منشیات سے متعلق قوانین پر نظرثانی ضروری ہے: اعظم نذیر تارڑ
- اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ حقوق انسانی کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
- سرکاری ونجی میڈیکل کالجز کی ایم بی بی ایس کی دوسری سلیکشن لسٹیں جاری
- سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا امیر ِ کویت کو ٹیلی فون، علاقائی صورتحال پر گفتگو
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اور ججز کی سرکاری رہائش گاہوں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات اختتام پذیر، شاندار آتشبازی
- اقوام متحدہ کا غزہ میں امدادی قافلوں کی بلاتعطل رسائی یقینی بنانے کا مطالبہ
- اسلام آباد:وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
- پاکستان کی پہلی نیٹ فلیکس سیریز نے انڈیا میں خوف پھیلا دیا
