Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 26 نومبر احتجاج: بشری بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
    • سندھ یوتھ کارڈ سے نوجوانوں کو ملازمتوں اور کاروبار کے مواقع ملیں گے: شرجیل میمن
    • مولانا فضل الرحمانکی مبینہ نظر بندی کیس غیر قانونی اقدام کا خمیازہ بھگتنا ہو گا لاہور ہائی کورٹ
    • سرکاری و نجی سکولوں کے باہر قائم غیر معیاری فوڈ سٹالز فوری ہٹانے کا حکم
    • بھارت میںفضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی، متعددشہروںمیںتعلیمی ادارے بند
    • بلاول بھٹو کا دورہ جنوبی پنجاب’ عوامی مقبولیت کی بڑی لہر نہ لاسکا
    • ملک کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت تمام سٹیک ہولڈر ز مل بیٹھیں پرویز پرویزالٰہی
    • صوبائی وزیر اقلیتی امور و پردھان پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ اروڑہ سری گرونانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کے موقع پر گوردوارہ سچاسودا میں گیانی کلدیپ سنگھ گڑ گج کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
    • رائیونڈ:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان تبلیغی مرکز کے اکابرین سے مولانا نذر الرحمان کے انتقال پر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
    • خواتین کے حقوق کا تحفظ انسانی حقوق کا تحفظ ہے:حافظ نعیم الرحمن
    • ترک فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ’5 اہلکار جاں بحق
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • 130 جوڑوں ،21 اقلیتی جوڑوںکی اجتماعی شادیوں کی تقریب آج ، صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ مہمان خصوصی ہوں گے
    • منشیات سے متعلق قوانین پر نظرثانی ضروری ہے: اعظم نذیر تارڑ
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ حقوق انسانی کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • سرکاری ونجی میڈیکل کالجز کی ایم بی بی ایس کی دوسری سلیکشن لسٹیں جاری
    • سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا امیر ِ کویت کو ٹیلی فون، علاقائی صورتحال پر گفتگو
    • اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اور ججز کی سرکاری رہائش گاہوں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات اختتام پذیر، شاندار آتشبازی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مولانا فضل الرحمانکی مبینہ نظر بندی کیس غیر قانونی اقدام کا خمیازہ بھگتنا ہو گا لاہور ہائی کورٹ

    By Khabrain Newsنومبر 26, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(نیوز ایجنسیاں)لاہور ہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی مبینہ نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ جس نے بھی غیر قانونی اقدام کیا ہوگا اس کو خمیازہ بھگتنا ہوگا۔عدالت نے بدھ کو مولانا فضل الرحمان کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران کیپٹل سٹی پولیس آفیسر(سی سی پی او) لاہور کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا ہے اور کارروائی آ ج (جمعرات ) تک ملتوی کر دی ۔سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دئیے کہ اگر نظر بندی ہوئی ہے تو معاملہ گمبھیرنوعیت کا ہے، جس نے بھی غیر قانونی اقدام کیا اس کو خمیازہ بھگتنا ہوگا اور اگر مولانا فضل الرحمان کو نظر بند کیا ہے تو وجوہات دینی ہوں گی۔یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب لاہور کے علاقے چوہنگ میں مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ کے باہر پولیس نفری تعینات کی گئی اور ان کی نقل و حرکت محدود کی گئی۔مولانا فضل الرحمان لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے لاہور پہنچے تھے۔مبینہ نظر بندی اور بازیابی کے لئے جے یو آئی کے کارکن اور وکیل ابرار حسین نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، ڈپٹی کمشنر لاہور اور دیگر کو فریق بنایا گیا۔
    مولانا فضل الرحمن

    Khabrain News

      Keep Reading

      26 نومبر احتجاج: بشری بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

      سرکاری و نجی سکولوں کے باہر قائم غیر معیاری فوڈ سٹالز فوری ہٹانے کا حکم

      بلاول بھٹو کا دورہ جنوبی پنجاب’ عوامی مقبولیت کی بڑی لہر نہ لاسکا

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.