Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آفت لگو گی۔ جہاز میں بیٹھی خاتون کا حبہ بخاری کو وزن گھٹانے کا مشورہ
    • حج کے بعد وسیم اکرم نے 5 کنال زمین مسجد اور مدرسے کے لیے وقف کردی۔
    • لاہور میں 5 KFC آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
    • ڈالر مضبوط، دبئی میں 24 قیراط سونے کی قیمت 500 درہم سے نیچے آگئی
    • اسماعیل کونے انجری کا شکار، کینیڈا کے لیے ورلڈ کپ کا سفر ختم۔
    • عدم ادائیگی کے باعث ڈی ایچ اے نے بحریہ ٹاؤن فیز 8 کے متعدد بلاکس کا کنٹرول سنبھال لیا۔
    • امریکہ ایران معاہدہ زیرِ بحث، وزیرِاعظم شہباز شریف کا سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو اب ایران کو فیس ادا کرنا ہوگی
    • ایرانی وزیر خارجہ کا خلیجی ممالک سے ’غلط فہمیاں‘ دور کرنے کے لیے مذاکرات پر زور
    • چپس کی قلت، ایپل نےآئی فون، میک اور آئی پیڈ کی قیمتیں بڑھانے کو تیار
    • عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں پٹرولیم قیمتیں کم ہونے کی توقع
    • معروف کرکٹ صحافی قمر احمد 88 سال کی عمر میں چل بسے
    • ورلڈ کپ معرکے سے قبل واہی کو کینیڈا میں داخلے سے انکار، آئیوری کوسٹ کو بڑا نقصان
    • میں اپنی شادی کی رات سلامی کے پیسے گننے میں مصروف تھی: عفت عمر
    • هرمز مشن کے پیش نظر اپنے بحری جہاز تعینات کر دیے ہیں: جرمن وزیر دفاع
    • پاکستانی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دی ہنڈریڈ میں برمنگھم فینکس کا حصہ بن گئیں
    • مشہور ہارر کردار سمارا مورگن کی وائس آرٹسٹ ڈیوِی چیس دنیا سے رخصت
    • یو اے ای میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی
    • گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، اہم سڑکیں بند۔
    • امریکہ اور ایران کے درمیان عبوری امن معاہدہ: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    محنت کش کی بچی کا آپریشن ، ڈاکٹروں کی غفلت سے گردہ ناکارہ ہو گیا ” خبریں ہیلپ لائن “ میں انکشاف

    By Daily Khabrainجون 21, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سیالکوٹ (انور حسین باجوہ) سیالکوٹ کے نواحی علاقہ اینگن کے رہائشی غریب محنت کش کی کمسن بیٹی کاان ٹرینڈ ڈاکٹروں نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آپریشن کر کے گردہ ناکارہ کر دیا ، 8لاکھ روپے کا خرچ ہونے کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے بچی کو لاعلاج قرار دے کر ہسپتال سے فارغ کر دیا ، والدین بچی کے علاج کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے لگے ، کمسن بچی بیماری سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے والدین کے کندھوں پر ہسپتالوں میں زلیل و خوار ہونے لگی ، غریب والدین کا "خبریں”ہیلپ لائن کی وساطت سے حکومت پنجاب اور مخیر شخصیات سے مالی امداد اور علاج کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے موضع اینگن کے رہائشی غریب محنت کش محمد خالد کی 10سالہ کمسن بیٹی تیسری جماعت کی طالبہ مومنہ کو پیٹ درد ہونے پر لاہور بچوں کے معروف ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے بچی کو2ماہ قبل لاہور میں بچوں کے ہسپتال میں علاج کروانے کے لئے ریفر کر دیا جہاں پر ڈاکٹروں نے کمسن مومنہ کا آپریشن کرتے ہوئے اسکے گردہ کے ساتھ سے رسولی نکال دی بچی کچھ عرصہ ٹھیک رہی ، دوبارہ تکلیف ہونے پر اسی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے اس تکلیف کو گردے کی انفیکشن قرار دیا اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آدھا گردہ نکال دیا جس سے کمسن بچی مزید بیمار ہو گئی اور والدین کے اصرار پر بچوں کے ہسپتال کی انتظامیہ نے بچی کو ہسپتال سے لے جانے کا کہہ دیا ۔ کمسن بچی مومنہ کی والدہ کوثر بی بی نے بتایا کہ ہم نے بچی کے علاج کے لئے بینک سے 7لاکھ روپے قرض حاصل کر کے علاج کروایا لیکن ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث ہماری بچی صحت یاب ہونے کی بجائے مزید بیماری کا شکار ہو گئی ہے اورجیسے ہی ہمارے پاس پیسے ختم ہوئے ڈاکٹروں نے ہماری بچی کا مکمل علاج کرنے کی بجائے ہمیں ہسپتال سے نکال دیا ہے ۔ اب ہماری معصوم بیٹی کا کوئی بھی ہسپتال اور ڈاکٹر علاج نہیں کرتا اور ہر کوئی یہی کہتا ہے کہ اپنی بیٹی کو لاہور کے اسی ہسپتال لے کر جا مگر بد قسمتی سے لاہور کے ہسپتال کی انتظامیہ اب ہماری بیٹی کا علاج نہیں کر رہی ۔ بچی کے والد محمد خالد نے بتایا کہ لاہور کے ہسپتال میں موجود ان ٹرینڈ ڈاکٹروں نے ہماری بیٹی کا آدھا گردہ نکال دیا ہے حالانکہ سارا گردہ نکالنے سے ہماری بیٹی صحت یاب ہو سکتی ہے لیکن ڈاکٹر مزید پیسوں کا مطالبہ کر رہے ہیں۔اب ہمارے پاس اپنی معصوم بیٹی کے علاج کے لئے پیسے نہیں ہیں ۔ ڈاکٹروں کی غفلت کی وجہ سے ہماری بیٹی بیماری سے لڑ رہی ہے ۔ معصوم مومنہ کے والدین نے”خبریں”ہیلپ لائن کی وساطت سے نگران وزیر اعلی پنجاب حسن عسکری سمیت مخیر شخصیات سے مطالبہ کیا ہے کہ ہماری بیٹی کے علاج و معالجہ کے لئے مدد کی جائے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حج کے بعد وسیم اکرم نے 5 کنال زمین مسجد اور مدرسے کے لیے وقف کردی۔

      لاہور میں 5 KFC آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے

      عدم ادائیگی کے باعث ڈی ایچ اے نے بحریہ ٹاؤن فیز 8 کے متعدد بلاکس کا کنٹرول سنبھال لیا۔

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو اب ایران کو فیس ادا کرنا ہوگی

      ایرانی وزیر خارجہ کا خلیجی ممالک سے ’غلط فہمیاں‘ دور کرنے کے لیے مذاکرات پر زور

      پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

      تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

      بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.