Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہارون بلور پر خودکش حملے کا مبینہ سہولت کار گرفتار

    By Daily Khabrainجولائی 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    arrested
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور(آن لائن) عوا می نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور پر خود کش حملے میںاہم پیش رفت ہو ئی ہے ، دھماکے میں مبینہ سہولت کار کو حساس اداروں نے گرفتار کر لیا ہے ، جبکہ خودکش آور کی دھماکے سے قبل ہوٹل میں رہائش کی تفصیلات بھی حاصل کر لی گئیں ہیں، ذرائع کے مطابق سانحہ یکہ توت خود کش حملے کے بعد حسا س اداروں نے دھماکے کے سہولت کار رحیم عرف ابو اخلاص نامی شخص کو گرفتار کر لیا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ابو اخلاص نے ابتدائی تفتیش میں ابو حمام گروپ سے تعلق کی تصدیق کی ہے ، دوسری جانب سے خود کش حملہ آور کی دھماکے سے ایک رات قبل پشاور سٹی کے ایک ہوٹل میں رہائش پذیر ہونے کی تفصیلات حاصل کر لی گئی ہیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ حسا س اداروں کی جانب سے ہوٹل کے سی سی ٹی وہ کیمروں کی ریکارڈنگ تحویل میں لے گئیں ہیں جس سے خود کش حملہ آور کی ہوٹل میں موجودگی اور رات گزارنے کے بارے میں جانچ پرتال کی جا رہی ہے، دوسری جانب جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم جس کی سربراہی ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کر رہے ہیں جو کہ پیر تک اپنی رپورٹ جمع کر ینگے،پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ ٹیموں کی جانب سے شہر میں مختلف مقامات پر سرچ آپریشنز کا سلسلہ بھی جاری ہے جنہیں کے نائن یونٹ کی معاونت بھی حاصل ہے، واضح رہے کہ منگل کے روز پشاور کے علاقہ یکہ توت میں اے این پی رہنما صوبائی حلقہ پی کے 78 سے امیدوار ہارون بلور پر خود کش حملہ کیاگیا تھا جس میں ہارون بلور سمیت 22 افراد شہید جبکہ 55 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے تھے

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.